Difference between revisions 1367032 and 1367033 on urwiki=حافظ عبدالرحیم صاحب شہیدؒ= [[File:حافظ عبدالرحیم شہید.jpg|thumb|حافظ عبدالرحیم شہیدؒ<br /> جہاد افگانستان کے نامور کمانڈر]] افغانستان پر امریکی جارحیت اسلامی دنیا پر مغرب کی تیسری جارحیت ہے۔ یہ جارحیت گذشتہ دور کی جارحیت کے مقابلے میں ایک بڑی جارحیت تھی۔ اس سے قبل دنیا کے کسی ملک نے دوسرے ملک کے خلاف جنگجوّوں کی اتنی بڑی اتحاد قائم نہیں کی۔ اس سے قبل جنگجوّوں کی سب سے بڑی اتحاد [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران قائم ہوئی تھی جس میں کُل تیس ممالک شامل تھے۔ لیکن افغانستان پر جارحیت کرنے والے ممالک کی تعداد پچاس کے قریب ہے۔ جبکہ کئی ممالک کی انٹیلی جنس سپورٹ،مالی اور سیاسی تعاون اس کے علاوہ ہیں۔<ref>http://www.shahamat-urdu.com/?p=99</ref> ⏎ ⏎ =تعارف= ===پیدائش=== حافظ عبدالرحیم نے 1951 کو صوبہ [[قندھار]] کے ضلع بولدک کے علاقے ماشینگزو میں نصیرالدین آکا کے گھر میں آنکھ کھولی۔ ===خاندان=== آپ کا تعلق [[پشتون]] قبیلے کی ذیلی شاخ نورزئی سے تھا۔آپ کاخاندان ایک دیندار خاندان تھا ۔ جب آپ کی عمر آٹھ سال تھی تو [[والدہ]] کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ دس سال کی عمر میں [[والد]] کی نعمت سے بھی محروم ہوئے اس طرح آپ بچپن میں ہی [[والدین]] کے [[پیار]] اور [[شفقت]] سے رہے ۔ ===تعلیم و تربیت=== (contracted; show full) ====اللہ کی راہ میں خر چ کرنے کا جذبہ==== جہاد کی راہ میں یہاں تک قربانی کیلئے تیار ہوتے کہ اگر کبھی جہادی ضروریات کیلئے سامان کی خریداری کامعاملہ ہوتا تو گھر کا سامان بیچ کر جہاد کی ضروریات رفع کرتے۔ آپ کے ایک مجاہد ساتھی کے مطابق کہ امریکی جارحیت کے پہلے سالوں میں حافظ صاحب نے کہا کہ زمین بیچنے کیلئے کوئی گاہک تلاش کرو تاکہ ان پیسوں سے ساتھیوں کیلئے جہادی ضرورت کا سامان خرید سکوں۔ [[زمرہ:خودکار ویکائی]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=1367033.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|