Difference between revisions 1509386 and 2770255 on urwiki'''آغا مسعود حسین''' ُ پیشہ کے اعتبار سے ایک [[صحافی]] کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ آپ [[سندھ]] کے ایک پسماندہ علاقے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ایک ڈاکٹر تھے۔ آپ کی تین لڑکیاں اور ایک عدد زوجہ حیات ہیں۔ اپنے مزاج میں من موجی ہونے کے باعث آپ اپنے والد صاحب سے لڑ کر [[کراچی]] تشریف لے آئے۔آپ نے یہاں آکر ایک مقامی اخبار میں ملازمت اختیار کرلی۔۔ طبیعت میں مفاد پرستی کا عنصر رکھنے والے آغا مسعود حسین نے اپنے پیشہ وارانہ دور کی ابتدا سے ہی لوگوں کو اپنی جانب راغب کرنے کے لئیے ہمیشہ صحافت کو داو پر لگائے رکھا۔ گوکہ آپ طبعیتاً ایک صحافی نہ تھے۔ اسی بنا پر آپ صحافت کے آداب کو ملحوظ نگاہ نہ رکھتے تھے۔جنرل ضیاالحق کے دور میں دیگر سینئر صحافیوں کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی قیدوبند کی صعوبتیں جھیلنا پڑی۔ جیل جانے پر ایک بات آپ کے حق میں بہتر رہی کہ آپ نے وہاں پر سینئر صحافیوں سے پیشہ وارانہ تعلیم کے ساتھ ساتھ [[انگریزی]] زبان پر عبور حاصل کرنے کے لئیے بھی تپ ودو کرنا شروع کردی۔دماغ کی تیزی سے لوگوں کے ذریعے آپ انگریزی رسائل وجرائد کی کاپیاں منگوا کر ان سے ترجمہ کرکے یہاں کے مقامی اُردو اخبارات میں اپنے نام سے کالم لکھنے کا سلسلہ بھی آپ نے شروع کیا۔۔۔ آپ ہمیشہ حسب اقتدار کی حمایت کرتے ہیں۔اور موجودہ سسٹم کی تعریف۔۔۔۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ آپ پاکستانی ایجنسیز کے اشاروں پر کام کرنے والے زردصحافیوں کی پیداوار کا ایک معمولی سا مہرا ہیں۔ ہماری یہ دُعا ہے کہ آپ کو اب عمر کے اس آخری حصے میں ہی ہوش آجائے اور آپ آزادی صحافت کے علمبردار بن جائیں۔ [[زمرہ:پاکستانی صحافی]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2770255.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|