Difference between revisions 1526759 and 1527896 on urwiki

{{notability}}
تحصیل تُمپ کے شعراء:
اسحاق خاموش پُل آبادی (Ishaque Khamosh): اسحاق خاموش ایک فطری شاعر ہیں اور شاعرِ فطرت بھی !سخن وری ان میں ودیعت ہے۔نئے اسلوب اور فنی حوالے سے نوجوان شعرا میں اسحاق خاموش ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔
وہ بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں لیکن نظم پر بھی اتنا ہی عبور رکھتے ہیں ۔ جہاں سادہ و رنگیں اور شیریں بیانی ان کی کامیابی کی رازداں ہوتی ہے ۔ حق تو یہ ہے کہ ان کے نظم ، غزل  کے رنگ سے ہی سرشار ہوتی ہے ۔ 
اسحاق خاموش۱۱ اگست 1979 کو تُمپ سے 10 کلومیٹر دُور پُل آباد میں پیدا ہوئے۔اور ابتدائیی تعلیم اپنے گاوں کے مڈل اسکول میں حاصل کی ۔
بچپن میں شاعری کے شوق نے بلوچی شاعری کے آسمان کے درخشاں ستاروں سے ہمقدم کردیا۔
تُربت میں ملازمت کے دوران
1993 سے 1998 تک ریڈیو تُربت میں یوتھ پروگرام میں اپنے خدمات سرانجام دیتے رہے۔2000 سے 2006 تک ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارہ فیبا ریڈیو www.feba.org.uk/‎ سے بھی بطور اسکرپٹ رائٹر منسلک رہے ہیں۔ایک بہترین شاعر کے علاوہ اسحا ق خاموش ایک اچھے کمپئیر بھی ہیں ۔اسحاق کراچی آرٹس کونسل اور بلوچستان کے بیشمار یادگار پروگراموں میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے چُکے ہیں۔
(contracted; show full)گُمان(اشاعت دوم(2003)
واھگء_ تُنّ (2004)
شُبین (اشاعت اول 2007)
شُبین (اشاعت دوم2010)
جار (2010)
رابطہ: [email protected]

[[زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات]]