Difference between revisions 1814417 and 1965350 on urwiki

{{notability}}
تحصیل تُمپ کے شعراء:
اسحاق خاموش پُل آبادی (Ishaque Khamosh): اسحاق خاموش ایک فطری شاعر ہیں اور شاعرِ فطرت بھی !سخن وری ان میں ودیعت ہے۔نئے اسلوب اور فنی حوالے سے نوجوان شعرا میں اسحاق خاموش ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔
وہ بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں لیکن نظم پر بھی اتنا ہی عبور رکھتے ہیں ۔ جہاں سادہ و رنگیں اور شیریں بیانی ان کی کامیابی کی رازداں ہوتی ہے ۔ حق تو یہ ہے کہ ان کے نظم ، غزل کے رنگ سے ہی سرشار ہوتی ہے ۔ 
(contracted; show full)گُمان ( شاعری)اشاعت اول 2002)
گُمان(اشاعت دوم(2003)
واھگء_ تُنّ (2004)
شُبین (اشاعت اول 2007)
شُبین (اشاعت دوم2010)
جار (2010)
بلوچی لبز بلد (ڈکشنری) 2014
رابطہ: [email protected]


[[زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات]]