Difference between revisions 2212877 and 2212878 on urwikiپھولوں کی کاشتکاری ایک بین الاقوامی، ہمہ بلین ڈالر صنعت ہے جس میں گھیردار اور باغبانی کے درخت، پتے دار درخت، گملے دار پھولوں کے درخت، کٹے ہوئے پھول، گھاس اور پھولوں کے اگانے سے متعلق سامان شامل ہیں۔ پھولوں کی کاشتکاری [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] میں ریٹیل بکری کا حصہ بنتے ہیں۔ <ref>http://www.agmrc.org/commodities-products/specialty-crops/floriculture/</ref> عالمی سطح پر یہ کاشتکاری 140 سے زائد ممالک میں رائج ہے۔ == بھارت میں پھولوں کی کاشتکاری == (contracted; show full) [[بھارت]] کی جنوبی ریاست [[تمل ناڈو]] روایتی اور جدید پھولوں کی کاشت کاری میں سرفہرست ہے۔ 2008-09 میں ریاست کا 24,287 علاقہ اس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔<ref name = ijmm/> یہاں کے پھولوں کی کئی قسمیں ہیں، جن میں [[چمیلی]]، [[گیربیرا]]، [[کمل]]، [[گڈہل|گُڈہل]]،[[یاسمین]]، [[کارنیشن]]، [[رجنی گندھا]]<ref>https://hindi.alibaba.com/ma/tamil-flowers-manufacturers.html</ref>،[[چمپک]]، [[گل داؤدی]]، [[گلبہار]]،<ref name = ijmm/> وغیرہ شامل ہیں۔ ;کاشتکاروں کا سماجی پس منظر [[File:India - Faces - young girl playing in her moms jasmine field (2832073817).jpg|thumb|بھارت میں یاسمین کا ایک کھیت]]⏎ [[ہوسور]] میں مالکانہ حقوق رکھنے والے کاشتکاروں کے ایک جائزے سے [[2016ء]] میں پتہ چلا ہے کہ 42 فی صد کا تعلق [[دیگر پسماندہ طبقات|پسماندہ طبقات]] سے ہے۔ کھیتی کے لیے اوسط زمین 1.43 ہیکٹیر کا رقبہ گھیرے ہوئے تھی۔ وسط درجے کے گروہ کی زیر کاشت زمین 1.06 ہیکٹیر تھی۔ فصل کی گہرائی 141.13 فی صد تھی۔ تقریبًا سبھی مالکین آب رسانی کے لیے بورویلوں کا استعمال کرتے ہوئے پائے گئے۔ یہ بھی پتہ چلا کہ ایک اوسط گھرانے کی سالانہ آمدنی 74,109 روپیے ہے۔ یہ بھی پتہ چلاکہ پھولوں کی کاشتکاری ہی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ تھا۔ <(contracted; show full) == حوالہ جات == {{ حوالہ جات }} ==خارجی روابط == * [http://www.indif.com/kids/learn_hindi/hindi_flowers_chart.aspx ہندی اور انگریزی میں پھولوں کا چارٹ] [[زمرہ:بھارت میں باغبانی]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2212878.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|