Difference between revisions 2214871 and 2214872 on urwiki

[[File:Anthurrium.JPG|thumb|[[کنیاکماری]]، [[تمل ناڈو]] کے پھولوں کی کاشتکاری پرکے تحقیقی مرکز پر لی گئی ایک تصویر]]
پھولوں کی کاشتکاری ایک بین الاقوامی، ہمہ بلین ڈالر صنعت ہے جس میں گھیردار اور باغبانی کے درخت، پتے دار درخت، گملے دار پھولوں کے درخت، کٹے ہوئے پھول، گھاس اور پھولوں کے اگانے سے متعلق سامان شامل ہیں۔ پھولوں کی کاشتکاری [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] میں ریٹیل بکری کا حصہ بنتے ہیں۔ <ref>http://www.agmrc.org/commodities-products/specialty-crops/floriculture/</ref> عالمی سطح پر یہ کاشتکاری 140 سے زائد ممالک میں رائج ہے۔ 

== بھارت میں پھولوں کی کاشتکاری ==
(contracted; show full)
== حوالہ جات ==
{{ حوالہ جات }}

==خارجی روابط ==
* [http://www.indif.com/kids/learn_hindi/hindi_flowers_chart.aspx ہندی اور انگریزی میں پھولوں کا چارٹ]

[[زمرہ:بھارت میں باغبانی]]