Difference between revisions 2272463 and 2771567 on urwiki

{{شہر
| نام = جمشید پور
| ملک = بھارت
| طول_البلد =22.8
| عرض_البلد =86.18
| وقوع = 
| مقامی_یا_انگریزی_نام = ٹاٹا نگر، जमशेदपुर
| شہر_تصویر =Jamshedpur image collection.jpg
| صوبہ =جھاڑکھنڈ
| ضلع =مغربی سنگھ بھوم
| رقبہ =149.23
| بلندی =
| آبادی =1,134,788
| سال = 2001
| آبادی_سال = 
| منطقہ_وقت = 
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =
| ناظم =
| شہر_نقشہ =
| موقع_جال =www.jamshedpur.nic.in
| ذیلی_نوٹ =
| رنگ_سرحد =
| رنگ_پٹی =
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات =
}}

'''جمشید پور''' {{دیگر نام |ہندی =जमशेदपुर|اڑیہ=ଜମ୍େସଦପୁର|بنگالی=জামশেদপুর}} [[بھارت]] کے مشرق میں واقع ریاست [[جھارکھنڈ]] کا ایک اہم ترین شہر ہے

== تعارف ==

جمشید پور کو شہر آہن، ٹاٹا نگر یا صرف ٹاٹا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے- یہ ایک صنعتی شہر ہے - اس شہر کے بانی [[جمشید جی نوشیرواں ٹاٹا]] ہیں- جنہوں نے یہاں [[ٹاٹا اسٹیل]] کی سنگ بنیاد رکھی-

== تاریخ ==

بیسویں صدی کے شروعات میں جمشید جی پیٹسبرگ گئے اور ماہر ارضیات چارلس پیج پیرن سے ہندوستان میں ایک آہنی کارخانہ کے لئیے جگہ کی تلاش میں مدد کی گزارش کی۔ اپریل 1904‏ عیسوی میں خام لوہا، کوئلہ، چونا پتھر اور پانی سے بھری جگہ کی تلاش آج کے [[مدھیہ پردیش]] سے شروع ہوئی-

امکنات کو تلاشتے ہوئے سی ایم ویلڈ، [[دوراب جی ٹاٹا]] اور شاپورجی سکلات والا کی ٹیم چھوٹا ناگپور کے پٹھار کے گھنے جنگلوں کے درمیان اور، سورن ریکھا اور کھرکئ ندیوں کے سنگم پر بسے ایک گا‏ؤں [[ساکچی]] پہنچی۔ جو انہیں سب سے معیاری مقام لگا- جس کا انتخاب مرکوزہ مقام کے طور پر کیا گیا-

ٹاٹا خاندان کی سرپرستی میں تعمیراتی کاموں کا آغاز ہو گیا - بالآخر 1920 تک ایک ٹن پلیٹ م‍ـل، ایک اینٹ بنانے کا کارخانہ، دفتر کی عمارت، ایک ہسپتال اور 400 مزدوروں کے لئیے مکانات بن کر تیار تھے-

== جغرافیہ ==

جمشید پور {{Coord|22.8|N|86.18|E|}} پر واقع ہے۔ .<ref>[http://www.fallingrain.com/world/IN/38/Jamshedpur.html فالنگ رین پر جمشید پور]</ref> سمندر کی سطح سے اوسط اونچائی 135 میٹر ( 442 فٹ ) ہے - اسکی سطح پہاڑی ہے۔ اسکا کل جغرافیائی رقبہ 149.23 مربع کیلو میٹر ہے جو پورے جھارکھنڑ کے رقبہ کا 2.03 فیصد ہے

== موسم ==

جمشید پور کی آب و ہوا گرم ہے۔ موسم سرما وسط مارچ سے شروع ہوتا ہے - مئی اور جون نہایت گرم رہتا ہے۔ گرمی میں اوسطاً درجہ حرارت 35 سے 42 ڈگری سیلسیس تک رہتا ہے۔ سردی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسیس رہتا ہے۔ جمشید پور کی آب و ہوا کی نشاندہی جنوب مغربی مون سون کے طور پر کی گئی ہے۔ یہاں جولائی سے ستمبر کے درمیان کافی بارش ہوتی ہے۔ سالانہ اوسط 1200 ملی میٹر ہے- شہر کے دورے کے لئیے مناسب وقت اکتوبر تا اپریل کا وقفہ ہے۔ اس دوران منتقل پرندے بھی شہر آتے ہیں۔

{{Weather box
|location = جمشید پور، بھارت
|single line = Yes
|Jan high C = 24
|Feb high C = 27
|Mar high C = 32
(contracted; show full)
|date=August 2010
}}

== ذرائع نقل و حمل ==
* '''فضائی''': جمشید پور میں ٹاٹا اسٹیل کا ذاتی ہوائی اڈا ہے جہاں سے عوام [[کولکاتا]] کے ل
ئیے چارٹرڈ طیارے لے سکتے ہیں۔
* '''سڑک''': جمشید پور قومی شاہرہ 32 اور قومی شاہرہ 33 کے ذریعہ، سڑک سے پورے بھادت سے جڑا ہوا ہے۔ 
* '''ریل''': جمشید پور کے ریلوے اسٹیشن کا نام ٹاٹانگر جنکشن ہے۔ یہاں سے [[ممبئ]]، [[احمدآباد]]، [[بنگلور]]، [[چینئ]]، کولکاتا، [[نئ دہلی]]، [[پٹنہ]] وغیرہ کے لئیے ٹرین جاتی ہیں۔

== اہم کارخانے ==
جمشیدپور ایک صنعتی علاقہ ہے۔ یہاں بالخصوص ٹاٹا کی کئی کارخانے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر کارخانے بھی ہیں۔ ذیل میں ایک چھوٹی سی فہرست ہے۔
* [http://www.tatasteel.com ٹاٹا اسٹیل؛ رسمی موقع جال ]
* [http://www.tatamotors.com ٹاٹا موٹرس؛ رسمی موقع جال]
* [http://www.trf.co.in ٹی آر ایف؛ رسمی موقع جال]
* [http://www.tatatinplate.com ٹن پلیٹ کمپنی آف انڈیا لیمیٹڈ؛ رسمی موقع جال ]
* [http://www.tatapower.com ٹاٹا پاور؛ رسمی موقع جال ]
* [http://www.lafarge.com لافارج سیمنٹ؛ رسمی موقع جال ]

== مجموعہ تصاویر ==
<gallery heights="144" widths="192" perrow=3>
Image:Dimna DAm.jpg|ڈما بند
Image:PM_Shopping_Mall.jpg|ساکچی مارکیٹ
</gallery>

== بیرونی روابط ==
{{commons category}}
* [http://www.tatanagar.com Tatanagar ٹاٹا نگر] 
* [http://www.myjamshedpur.com MyJamshedpur.com جمشید پور کی مکمل تفصیل]
* [http://jamshedpur.nic.in/ ضلعی انتظامیہ کا موقع]
* [http://www.tatasteel.com/corporatesustainability/jsr_glance.asp ٹاٹا سٹیل کا موقع]
* [http://www.wikimapia.org/#y=22797547&x=86202850&z=13&l=0&m=s -جمشید پور کی مواصلاتی تصاویر]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Commonscat|Jamshedpur}}

[[زمرہ:جمشید پور| ]]