Difference between revisions 2273502 and 2535630 on urwiki

{{Infobox Writer
| name = سید فضل حسین شاہ
| color= #B0C4DE 
 <!-- Image and Caption -->
| image = Fazal_Husain_Shah,_Maternal_grand_father_of_Alvi.JPG
| imagesize = ‎(224 × 157 pixel 
| caption = '''سید فضل حسین شاہ درمیان میں کھڑے ہیں، فوٹو''' [[1944]]
| pseudonym = 
(contracted; show full) کے قریبی رشتہ دار اور بیروٹ خورد کی قریشی برادری کے سربراہ مولانا میاں نور عالم قریشی کی اکلوتی صاحبزادی حنیف جان کو ان کی زوجیت میں دیدیا گیا، اس تعلق نے سید فضل حسین شاہ کیلئے سماجی ترقی، علمی آفاق جہاں روشن ہوئے وہاں ہی اپنوں کی کمی کو خاصی حد تک کم کر دیا، سید فضل حسین شاہ نے بھی اس [[احسان]] کا بدلہ ان کے بیروٹ خورد سے دائمی انخلا کی صورت میں ممکن بنا کر ادا کیا، انہوں نے اپنی محدود امدنی کے باوجود اپنی ساری نرینہ اولاد کو اعلیٰ تعلیم دی۔'''
==سید فضل حسین شاہ کی شخصیت کا دوسرا پہلو==

[[ملف:Khushnood Ali Shah Thillah.jpg| ‎(234 × 390 pixels, file size: 27 KB, MIME typepx|framed|'''خوشنود المعروف ٹہلا شاہ، عمر بھر یہ شخص سید فضل حسین شاہ اور ان کی اولاد کا بے دام نوکر اور غلام رہا، اس کی اس جہنم سے [[1966]] میں رہائی ہوئی اور اس نے نڑھ، باسیاں میں [[1973]] کو وفات پائی، اس کا تعلق ملال بگلہ ، تحصیل دھیر کوٹ آزاد کشمیر کے مغل قبیلہ سے تھا اور یہ مولوی بشیر مغل کا تایا زاد بھائی تھا، اس کی والدہ سیدہ بیوی جان شاہ مشہدی کی دوسری شادی مولانا میاں محمد ایوب علوی بیروٹوی [[1942]] سے ہوئی اور انہوں نے اسے دینی اور عصری تعلیم دلوائی مگر والدہ کی اپنے شوہر سے [[1948]] میں علیحدگی کے بعد یہ پھر بیروٹ آ گیا، اس کے حقیقی ماموں سید فضل حسین شاہ نے نہ اسے سکول بھیجا نہ ہی کوئی ہنر سکھایا بلکہ اسے اپنی اور اپنی اولاد کی دائمی غلامی میں دیدیا'''۔]]
'''وہ ایک روشن خیال ٹیچر ہونے کے باوجود اپنی بیٹیوں کو پرائمری سے زیادہ تعلیم دینے کے حق میں نہیں تھے، انہوں نے اپنے ایک یتیم بھانجے خوشنود المعروف ٹہلا شاہ کو بھی سکول نہیں بھیجا بلکہ اسے پرائی اولاد سمجھ کر نہ صرف اپنا بے دام نوکر بنایا بلکہ ان کی اولاد نے ان کے بعد اسے باقاعدہ غلام سے بھی بد تر بنا دیا، دنیا جانتی ہے کہ ان کا ایک بیٹا اسے خنازیر کا مریض ہونے کے باوجود پتھروں سے مار مار کر لہو لہان کر دیا کرتا تھا، اس غلامی سے اس نے 1966 میں فرار ہو کر نجات پائی، جو سید فضل حسین شاہ کے مشن(contracted; show full)*[http://mbirotvi.blogspot.com مخلص بیروٹوی، فرزند سادات بیروٹ]
*[http://sfhteacher.blogspot.com/ سید فضل حسین شاہ ، ایک لافانی استاد]
*[https://en.wikipedia.org/wiki/Syed_Fazal_Husain_Shah سید فضل حسین شاہ کون تھے؟]

[[زمرہ:1900ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1958ء کی وفیات]]
[[زمرہ:علماء علوم اسلامیہ]]
[[زمرہ:مسلم مذہبی شخصیات]]