Difference between revisions 2286806 and 2286807 on urwikiابو الحسن السندی:ان کا پورا نام محمد بن عبد الہادی سندھی ہے([[1136ھ]])
عربی زبان کے بڑے عالم فقہ حنفی کی بڑی خدمت کی [[سندھ]] میں پیدا ہوئے وہیں پرورش پائی سفر کر کے حرمین گئے اور بڑے بڑے مشائخ سے ملاقات کی سید محمد برزنجی اور ملا ابراہیم کورانی سے علم حاصل کیا حرم نبوی میں درس دیا کرتے تھے ان کا فضل و علم اور تقوی معروف تھا [[مدینہ منورہ]] میں ہی وفات پائی
== تصنیفات ==
شرح مسند امام احمدبن حنبل
صحاح ستہ کی شروحات
حاشیہ علی فتح القدیر
حاشیہ علی بیضاوی<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 480، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref>
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:حنفی فقہاء]]
This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|