Difference between revisions 2360666 and 2360670 on urwiki



{{|حذف|غیر ویکی مواد}}
عنوان=اہل سنت والجماعت کون ہیں؟

|وضاحت=
الحمدللہ وکفی ، والصلاۃ والسلام علی النبی المصطفیٰ ، وعلیٰ آلہ وأصحابہ ومن لھدْیِھم من اقتفیٰ۔
أمَّا بَعدُ!
یہ بات معلوم ہے کہ دنیا اور آخرت کی سعادت اور نجات حق کی اتباع اور اہل سنت والجماعت کے طریقہ میں منحصر ہے۔ مصیبت یہ ہے کہ آج ہرکوئی اہل سنت والجماعہ ہونے کا دعوٰی کرتا ہے، اور کچھ لوگ زبردستی یہ لقب اس گمان میں حاصل کرنا چاہتے ہیں کہ صدیوں پہلے ان سے چھین لیا گیا تھا۔ ایسی صورت حال میں علماء کی ذمہ داری بنتی ہے کہ لوگوں کو ’’اہل سنت والجماعت‘‘ کے اصطلاحی لقب کی حقیقت سے روشناس کرائیں، ان کے اوص(contracted; show full)
《15》 ((تفسير القرآن العظيم)) لابن كثير (1/345).
《16》 ((مجموع الفتاوى)) ( 4/50).
《17》 ((شرح مسلم للنووي)) (13/67)، ((شرف أصحاب الحديث للبغدادي)) (ص: 4).
《18》 ((درء تعارض العقل والنقل)) (7/462) ((الإستقامة)) (1/150).
《19》 ((الرد على البكري:2/490)). ’’اہل سنت والجماعت‘‘ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ بدعتیوں سے اللہ کے لئے دشمنی اور قطع تعلقی اختیار کی جائے گی۔ ((شرح السنة)) (1/227) ((عقيدة السلف وأصحاب الحديث)) (ص123)۔
《20》 http://www.dorar.net/article/1932
}}