Difference between revisions 2488542 and 2660270 on urwiki

{{باز نویسی}}
== اہل سنت والجماعت کون ہیں؟ ==
الحمدللہ وکفی ، والصلاۃ والسلام علی النبی المصطفیٰ ، وعلیٰ آلہ وأصحابہ ومن لھدْیِہم من اقتفیٰ۔

أمَّا بَعدُ!

یہ بات معلوم ہے کہ دنیا اور آخرت کی سعادت اور نجات حق کی اتباع اور اہل سنت والجماعت کے طریقہ میں منحصر ہے۔ مصیبت یہ ہے کہ آج ہرکوئی اہل سنت والجماعہ ہونے کا دعوٰی کرتا ہے، اور کچھ لوگ زبردستی یہ لقب اس گمان میں حاصل کرنا چاہتے ہیں کہ صدیوں پہلے ان سے چھین لیا گیا تھا۔ ایسی صورت حال میں علماء کی ذمہ داری بنتی ہے کہ لوگوں کو ’’اہل سنت والجماعت‘‘ کے اصطلاحی لقب کی حقیقت(contracted; show full)
《20》 <nowiki>http://www.dorar.net/article/1932</nowiki>

<nowiki>}}</nowiki>

== بیرونی روابط ==
<nowiki>http://www.dorar.net/article/1932</nowiki>
{{commonscat|Muslim culture}}