Difference between revisions 2535666 and 2535670 on urwiki

{{Infobox Writer
| name = سید فضل حسین شاہ
| color= #B0C4DE 
 <!-- Image and Caption -->
| image = Fazal_Husain_Shah,_Maternal_grand_father_of_Alvi.JPG
| imagesize = ‎(224 × 157 pixel 
| caption = '''سید فضل حسین شاہ درمیان میں کھڑے ہیں، فوٹو''' [[1944]]
| pseudonym = 
| birthname = 
| birthdate = {{birth date|1900|2|14|df=y}}
| birthplace ='''[[بیروٹ]], خیبر پختونخوا, [[پاکستان]]'''
| deathdate = {{death date and age|1958|09|28|1900|2|14|df=y}}
| deathplace = '''[[بیروٹ]], خیبر پختونخوا, [[پاکستان]]'''
| occupation = '''روشن خیال ٹیچر, اہل تصوف، امامت اور خطابت'''
| nationality = '''[[پاکستانی]]'''
| ethnicity = '''مشہدی حسینی سید'''
| citizenship = 
| education = 
| alma_mater = 
| period = 
| genre = 
| subject ='''روشن خیال ٹیچر, اہل تصوف، امامت اور خطابت'''
| movements = 
| notableworks = 
| spouse = '''زلیخا,  حنیف جان'''
| partner = 
| children = '''سید  مظفر حسین شاہ، سید  ممتاز  حسین شاہ، سید  غضنفر حسین شاہ،  سید  اقبال حسین شاہ،  سید  خورشید حسین شاہ، سید  سجاد حسین شاہ، ان کے علاوہ پانچ بیٹیاں بھی ہیں جن میں سیدہ خانم زوجہ مولانا محمد یوسف اعوان،  مسعودہ خانم زوجہ مولانا میاں محمد عبداللہ علوی،  صدیقہ خانم زوجہ قاضی ظفیر الحق علوی،  خالدہ خانم زوجہ محمد رزاق اعوان اور رضیہ خانم مرحومہ شامل ہیں۔'''

| relatives = 
| influences = سید معصوم علی شاہ 
| influenced = 
| signature = 
| website = http://sfhteacher.blogspot.com//
| portaldisp = 
}}
'''یونین کونسل [[بیروٹ]] میں اگر [[تعلیم]]<ref>History Of Education In India By N. Jayapalan, page 48</ref> کے حوالے سے احترام کے ساتھ ابتدائی اساتذہ کا نام لیا جائے تو جو تابناک نام سامنے آتے ہیں ان میں حضرت مولانا میاں محمد اسماعیل علوی، سید فضل حسین شاہ مشہدی اور [[شاعر کوہسار مولانا میاں محمد یعقوب علوی بیروٹوی]]<ref>http://myabirotvi.blogspot.com/</ref> کے نام قابل ذکر ہیں، ان اساتذہ کرام نے تعلیم و تدریس کے میدان میں مقامی لوگوں کی دو نسلوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا اور علم کی ان راہوں کو روشن کیا جن پر چل کر آج بیروٹ کے لوگ ہر شعبہ [[زندگی]] میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔'''


==خاندانی پس منظر==
سید فضل حسین شاہ مشہدی حسینی سادات قبیلہ<ref>http://www.ziyaraat.net/findbook.asp?Escritor=All&srchwhat=All&orderby=titulo&idioma=All&submit=Display+Books&Tema=Islamic%20History</ref> سے تعلق رکھتے ہیں، [[سانحہ کربلا]] کے بعد حضرت سجاد ([[زین العابدین]]) کے جانشینوں نے [[بنوامیہ]] کے ان قاتلان [[حسین]] سے [[تحریک علویہ]] <ref>تاریخ علوی اعوان از محبت حسین اعوان، کراچی</ref> کے پرچم تلے جس انتقام کی بنیاد رکھی اس سے [[عالم اسلام]] کا بچہ بچہ آگا(contracted; show full)*[http://mbirotvi.blogspot.com مخلص بیروٹوی، فرزند سادات بیروٹ]
*[http://sfhteacher.blogspot.com/ سید فضل حسین شاہ ، ایک لافانی استاد]
*[https://en.wikipedia.org/wiki/Syed_Fazal_Husain_Shah سید فضل حسین شاہ کون تھے؟]

[[زمرہ:1900ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1958ء کی وفیات]]
[[زمرہ:علماء علوم اسلامیہ]]
[[زمرہ:مسلم مذہبی شخصیات]]