Difference between revisions 2591764 and 2591768 on urwiki

پہلا قدم  ۔ فاریکس ٹریڈنگ کا کاروبار کیسے شروع کیا جائے؟


فارىکس ٹرىڈنگ شروع کو شروع کرنے والے /نئے سىکھنے والے لوگوں کے ذہن میں سب سے پہلا اور ایک اہم سوال ابھرتا ہے کہ  فاریکس ٹریڈنگ کا کاروبار کیسے شروع کیا جائے۔ تمام نئے لوگوں کو اب  پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس مضمون کو پڑھنے کے بعد انشاء اللہ ٹریدنگ شروع کر سکیں گے۔
			نئے لوگوں کے ذہن میں درج ذیل چند سوالات ہوتے ہیں۔
1۔    	فاریکس ٹریڈنگ کا کاروبار کیا ہے؟


2۔ 	اس کاروبار میں کام کیا اور کیسے کرنا پڑتا ہے؟
3۔ 	اس میں نقصان کا خطرہ کتنا ہے اور کتنا منافع کمایا جا سکتا ہے؟
4۔	فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیسے کھولا جاتا ہے؟
5۔	اکاؤنٹ میں ڈالرز  بھیجنے اور واپس منگوانے کا طریقہ کار کیا ہے؟
6۔	سب سے اہم سوال کہ فاریکس اکاؤنٹ کس کے پاس کھولا جاتا ہے؟ بہترین اور قابل اعتماد و بھروسہ بروکر کا کیسے معلوم  ہو؟
	ان تمام سوالات کے جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں۔  مزید معلومات کے لئے ہم سے ضرور رابطہ کریں۔
فاریکس ٹریڈنگ کاروبار کیا ہے؟
(contracted; show full)
3۔	سپریڈ۔		ہمارا سپریڈ3 کا ہے اور فکس ہے ۔ بعض بروکر کا سپریڈ  شروع میں تو کم ہوتا ہے لیکن بعد میں جب مارکیٹ میں تیزی آتی ہے تو بڑھ جاتا ہے ۔
4۔	ڈالرز بھیجنے اور منگوانے کے طریقے۔	ہم آپ کو دنیا کے تمام بہترین طریقوں  سے ڈالرز بھیجنے اور منگوانے کی سہولت دیتے ہیں۔ جب کہ باقی بروکر صرف بنک سے اور چند ایک اور  طریقوں کی اجازت دیتے ہیں۔
5۔	30فیصد ویلکم بونس۔	ہر دفعہ جتنے بھی ڈالرز  اکاؤنٹ میں جمع کروائیں گے اس پر 30فیصد بونس ملتا رہے گا۔ 
6۔	صرف 1ڈالر سے بھی اپنا اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔