Difference between revisions 2591790 and 2592074 on urwiki'''پہلا قدم ۔ فاریکس ٹریڈنگ کا کاروبار کیسے شروع کیا جائے؟''' فارىکس ٹرىڈنگ شروع کو شروع کرنے والے /نئے سىکھنے والے لوگوں کے ذہن میں سب سے پہلا اور ایک اہم سوال ابھرتا ہے کہ فاریکس ٹریڈنگ کا کاروبار کیسے شروع کیا جائے۔ تمام نئے لوگوں کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس مضمون کو پڑھنے کے بعد انشاء اللہ ٹریدنگ شروع کر سکیں گے۔ نئے لوگوں کے ذہن میں درج ذیل چند سوالات ہوتے ہیں۔ 1'''۔ فاریکس ٹریڈنگ کا کاروبار کیا ہے؟ 2۔ اس کاروبار میں کام کیا اور کیسے کرنا پڑتا ہے؟ 3۔ اس میں نقصان کا خطرہ کتنا ہے اور کتنا منافع کمایا جا سکتا ہے؟ 4۔ فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیسے کھولا جاتا ہے؟ 5۔ اکاؤنٹ میں ڈالرز بھیجنے اور واپس منگوانے کا طریقہ کار کیا ہے؟ 6۔ سب سے اہم سوال کہ فاریکس اکاؤنٹ کس کے پاس کھولا جاتا ہے؟ بہترین اور قابل اعتماد و بھروسہا بروکر کا کیسے معلوم ہو؟ ''' ان تمام سوالات کے جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ہم سے ضرور رابطہ کریں۔ فاریکس ٹریڈنگ کاروبار کیا ہے؟ یہ سوال یقیناً نئے لوگوں کے ذہن میں ہونا چاہیے۔ اور ویسے بھی جو بھی کاروبار یا کام شروع کرنا ہو اس سے متعلق تمام معلومات کا ہونا از حد ضروری ہے۔ کیونکہ جب تک اس کاروبار کے بارے میں مکمل تفصیلات و معلومات نہ ہوںگی، کاروبار کو صحیح طریقے سے نہیں کیا جا سکتا ۔ اسی طرح فاریکس کو شروع کرنے سے پہلے آپ کو اس کی تمام معلومات ہونی چاہیے کہ یہ کاروبار کیا ہے، یہ کیسے کیا جاتا ہے، کون کون لوگ اس میں کام کرتے ہیں، دنیا میں کہاں پر ہوتا ہے،۔ اس سوال کے جواب کی تفصیل کے لئے یہاں پر کلک کریں۔ اس کاروبار میں کام کیا کرنا پڑتا ہے؟ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ فاریکس ٹریڈنگ مختلف ممالک کی کرنسیوں اور دیگر چیزوں کی خریدوفروخت کا کاروبار ہے۔ اسی طرح اس کاروبار میں بھی عام کرنسی ایکسچینچ کاروبار کی طرح مختلف ممالک کی کرنسیوں وغیرہ کو خریدتے اور بیچتے ہیں۔ {مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں} فاریکس ٹریڈنگ کا روبار کیسے شروع کیا جائے؟ امید یہ مضمون ان لوگوں کے لئے مددگار ثابت ہو گا جو اس کاروبار کے بارے میں بالکل کچھ نہیں جانتے اوراس کاروبار کو شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اس مضمون کو بغور پڑھا جائے۔ 1۔ فاریکس ٹریڈنگ کاروبار کیا ہے؟۔ سب سے پہلے آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ کاروبار کیا ہے؟ اس کاروبار میں کام کیسے ہوتا ہے؟ فاریکس کاروبار کی تفصیل جاننے کے لئے یہاں کلک کریں 2۔ ٹریڈنگ سوفٹ ویئر۔ اوپر والا مضمون پڑھنے کے بعد آپ نے ٹریڈنگ سوفٹ اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کرنا ہے۔ اس کی انسٹالیشن کا طریقہ دوسروں پروگرامز کی طرح آسان ہے۔ سوفٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ {ٹریڈنگ سوفٹ وئیر کیا ہے؟} 3۔ ڈیمو اکاؤنٹ۔ ٹریڈنگ سوفٹ ویئر انسٹال کرنے کے بعدآپ نے ڈیمو اکاؤنٹ بنانا ہے۔ ڈیمو اکاؤنٹ مفت ہوتا ہے اور یہ سیکھنے کے لئے مفید ہوتا ہے ۔ Real اکاؤنٹ کھولنے سے پہلے اس پر پریکٹس ضروری ہے۔ ڈیمو اکاؤنٹ حاصل کرنے کےلئے یہاں کلک کریں۔ 4۔ ٹریڈنگ سوفٹ وئیر سیکھنا۔ ڈیمو اکاؤنٹ بنانے کے بعد سب سے پہلے آپ نے ٹریڈنگ سوفٹ چلانا سیکھنا ہے۔ یہ از حد ضروری ہے کیونکہ جب تک ٹریڈنگ سوفٹ ویئر چلانے میں مہارت نہ ہو گی، ٹریڈنگ میں کامیابی حاصل نہ ہو گی۔ ٹریڈنگ سوفٹ ویئر کو سمجھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ 5۔ ٹریڈکرنے کا طریقہ۔ سب سے اہم کام اور مشکل کام یہ ہے کہ ٹریڈ کیسے کی جائے ۔ ٹریڈ یعنی کسی بھی کرنسی وغیرہ کو کب Buy / Sell کیا جائے۔ نقصان کاخطرہ اور منافع کی شرح؟ ایسا سوال جو نئے لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ اس کاروبار میں نقصان کا کتنا خطرہ ہے اور کتنا منافع کمایا جا سکتا ہے۔ نفع اور نقصان تو خیر کاروبار کا حصہ ہیں۔ بہرحال اس کاروبار میں نفع و نقصان کا دارومدار دو چیزوں پر ضرور ہوتا ہے اولآپ کا تجربہ ، اس کاروبار متعلق معلومات اور دوئم آپ کی انویسٹمینٹ یعنی اس کاروبار میں لگایا گیا سرمایہ۔ جتنا آپ کا تجربہ اور سرمایہ زیادہ ہو گا اتنا ہی منافع زیادہ ہو گا اور نقصان کا خطرہ انتہائی کم ہو گا۔ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ کچھ لوگ صرف چند دن {ڈیمو اکاؤنٹ میں} کام کر کے اور بہت تھوڑی معلومات کے ساتھ ، بہت تھوڑے سے سرمائے سےیہ کاروبار شروع کر لیتے ہیں تو ایسے لوگوں کو نقصان کا ہی سامنا ہوتا ہے۔ اگر آپ اس کاروبار کو مکمل سیکھ کر اور ایک معقول سرمائے کیساتھ شروع کریں گے تو انشاء اللہ منافع حاصل ہو گا۔ 4۔ فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیسے کھولا جاتا ہے؟ فاریکس کا اصل (Real Account) کھولنے سے پہلے آپ کو ڈیمو اکاؤنٹ میں دو تین ماہ کم از کم پریکٹس کرنی چاہیے۔ اس کے بعد فاریکس میں سرمایہ کاری کریں۔ فاریکس کا ریئل اکاؤنٹ کھولنا مشکل نہیں۔ آپ نے صرف آن لائن فارم مکمل کرنا ہے اور آپ کا اکاؤنٹ کھل جائے گا۔ 5۔ اکاؤنٹ میں ڈالرز بھیجنے اور واپس منگوانے کاطریقہ کار اکاؤنٹ میں ڈالرز بھیجنے اور واپس منگوانے کے بہت سارے طریقے ہیں جو ہر بروکر کے مختلف ہوتے ہیں۔ ہم آپ کو بہت سارے طریقے آفر کرتے ہیں۔ مثلاً بنک سے، کریڈٹ کارڈ سے، الرٹ پے، پے پال، منی بکرز، لبرٹی ریزرو وغیرہ۔ {مزید تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں} 6۔ بہترین فاریکس بروکر؟ آخری سوال جو بڑا اہم ہے کہ بہترین فاریکس بروکر کون سا ہے جس کے پاس اکاؤنٹ کھولا جائے۔ اس سلسلے میں اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمارے ساتھ اکاؤنٹ کھولیں۔ ہم ایشیاء بلکہ دنیا کے بہترین بروکر میں شمار ہوتے ہیں۔ کچھ خصوصیات درج ذیل ہیں- 1۔ بہترین ٹریڈنگ سافٹ ویئر۔ ہم بہترین ٹریڈنگ سافٹ میٹا ٹریڈر 4اور5 استعمال کرتے ہیں۔ یہ دنیا کا نمبر ون ٹریڈنگ سافٹ ویئر ہے۔ اس کی سب سے بڑی خوبصورتی اس میں ڈالے گئے وہ انڈیکیٹرز ہیں جو آپ کو ٹریڈنگ میں بہت مدد دیتے ہیں۔ 2۔ لیورج۔ لیورج کی ہی خوبصورتی کی وجہ سے آپ تھوڑے سے سرمایہ سے یہ کاروبار کرتے ہیں۔ ہم آپ کو دنیا ئے فاریکس میں سب سے زیادہ لیورج آفر کرتے ہیں ۔1:1000 کی لیورج دیتے ہیں۔ یہ آپ کو کسی بروکر سے نہیں ملے گی۔ 3۔ سپریڈ۔ ہمارا سپریڈ3 کا ہے اور فکس ہے ۔ بعض بروکر کا سپریڈ شروع میں تو کم ہوتا ہے لیکن بعد میں جب مارکیٹ میں تیزی آتی ہے تو بڑھ جاتا ہے ۔ 4۔ ڈالرز بھیجنے اور منگوانے کے طریقے۔ ہم آپ کو دنیا کے تمام بہترین طریقوں سے ڈالرز بھیجنے اور منگوانے کی سہولت دیتے ہیں۔ جب کہ باقی بروکر صرف بنک سے اور چند ایک اور طریقوں کی اجازت دیتے ہیں۔ 5۔ 30فیصد ویلکم بونس۔ ہر دفعہ جتنے بھی ڈالرز اکاؤنٹ میں جمع کروائیں گے اس پر 30فیصد بونس ملتا رہے گا۔ 6۔ صرف 1ڈالر سے بھی اپنا اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ source: www.urduforexguide.com All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2592074.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|