Difference between revisions 2730876 and 2730881 on urwiki

'''خلیل فرحتؔ۱۶؍اپریل ۱۹۳۴ء؁ کو بمقام کارنجہ ضلع واشم(مہاراشٹر) میں پیدا ہوئے'''۔شرف تلمذ خود کسی سے نہیں کی۔ انہوں نے اسی ضمن میںمجھے لکھا ہے کہ،[http://khalilfarhat.yolasite.com/]<ref>http://khalilfarhat.yolasite.com/</ref>

==    ’میں استادی شاگردی کا قائل نہیں۔ اس لئے اپنے ذوق ِسلیم کی رہنمائی میں شعری سفر جاری ہے۔ شاعری کی تمام اصناف سخن میں طبع آزمائی کی ہے۔‘‘ ==
(contracted; show full)
    دوست کے سامنے جھک جاتے ہیں کمانوں کی طرح

یہی انکا شعری ادراک ہے جو کلام میں لفظ تا لفظ خوشبوئے حنا کی طرح مستور بھی ہے اور پرفشاں بھی ہے۔

    حیات  جہدِ مسلسل کا نام ہے فر حتؔ

    جمود سے بھی مقدر کہیں بدلتا ہے

[[زمرہ:PHOTO|تصویر خلیل فرحت کارنجوی]]