Difference between revisions 2768687 and 2771801 on urwiki


=   محل وقوع =
حضرت  سید اکبر شاہ غازی ،شیندرہ ،پونچھ ریاست جموں و کشمیر کے نہایت معروف وبرگزیدہ ولی اللہ مانے جاتے ہیں ،آپ کا مزار گاوں شیندرہ  محلہ سیداں میں واقع ہے  حضرت  سید اکبر شاہ غازی ،شیندرہ ،پونچھ ریاست جموں و کشمیر کے نہایت معروف وبرگزیدہ ولی اللہ مانے جاتے ہیں ،آپ کا مزار گاوں شیندرہ  محلہ سیداں میں واقع ہےحضرت سید احمد شاہ غازی رحمۃاللہ علیہ کی اولاد میں سے سید اکبر شاہ بادشاہ آپکے جانشین ہوئے سید اکبر شاہ بادشاہ کے پانچ صاحب زادے ہوئے، حضرت سیدفضل شا ہ ،حضرت سیدبودلاشاہ، حضرت سیدنصارشاہ،حضرت(contracted; show full)

آپ کا مزار آپ کے والد اور دادا کے مزارات سے تقریباّ ۱۵۰ میٹر کی مسافت پرجہاں سید سلطان شاہ غازی نے شروع میں آکرقیام فرمایا اور اپنا مکان تعمیرکروایا تھا یہ مکان دونوں چناروں کے درمیان تھا سینہ بہ سینہ جو روایات چلی آرہی ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت اکبرشاہ غازی علیہ رحمۃ نے یہاں دو چنار کے پیڑ اپنے ہاتھوں سے نسب کئے تھے کہا جاتا ہے کے ایک دفعہ کسی کی بھینس نے ان چنار کے پیڑوں کو اپنے سینگوں سے کُھریدہ اور ان کی جڑوں کی استقامت کمزور ہوگئی بھینس جب نیچے نالے پر پانی پینے کے ل
ئیے گئی سانپ نے ڈنک مارا اور وہیں مرگئی۔ ان پیڑوں کوحضرت نے دودھ ڈال کر پالا آج بھی یہ پیڑ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ لہرا رہے ہیں ان کے تنے موٹے اور سفید ہیں ایک چنار کے نیچے سید اکبر شاہ بادشاہ کا لنگرتھاآپ پوری رات آگ جلا کرمچ سیکتے تھے اور ہمہ وقت عبادت وریاضت میں مشغول رہتے تھے اس چنار کے نیچے آپ کا ایک حجرہ تھا جسمیں آپ نے ایک لمبے عرصے تک چلہ کشی کی ہے کچھ مصدقہ دلائل ملے ہیں کہ پیر اکبر شاہ بادشاہ رحمۃاللہ علیہ یہاں گیارویں شریف کا بھی اہتمام کرتے تھے ماضی بعید میں سید فرمان شاہ ۔سید اکبر شاہ ۔سیدغلام حیدر شاہ اور کچھ چنندہ ہستیوں نے یہاں مسجد شریف کی سنگ بنیاد رکھی تھیں اور یہ جگہ وقف کر دی تھی، یہ جگہ اتنی متبر ک ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے انسان اس میں سما جاتا ہے ۔<ref>(۲) عظمت سادات و صوفیاے کرام  تحقیقی جائزہ     سید نثار بخاری</ref>

= حوالہ جات =