Difference between revisions 2770637 and 2872263 on urwiki{{غیر موزوں عنوان|:}} * قدرت کسی قوم کے اجتماعی گناہ کو معاف نہیں کرتی۔ [[نسیم حجازی]] * ترقی کسی فرد کی ہو یا معاشرے کی ، اس کا تعلق مذہب سے تو ہے دعاؤں سے نہیں۔ * اگر تمہیں کچھ ڈھونڈنے پر بھی دنیا سے نا ملے تو رنجیدہ نا ہو، اسے خود بناؤ اور دنیا کو دے دو۔ * میگزین آدھی دینا کو یہ تو بتاتے ہیں کہ باقی دنیا کس طرح زندگی بسر کر رہی ہے لیکن وہ یہ نہیں بتاتے کہ وہ ایسی زندگی کیوں گزار رہے ہیں۔ * بعض لوگ اچھا بننے کے لیے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کہ اچھا نظر آنے کے لیے کرتے ہیں۔ [[ٹالسٹائی]] * بیرونی آنکھوں سے انسان موجودات کو دیکھ سکتا ہے مگر بغیر تعلیم کی روشنی کے اس کی حقیقت کو نہیں سمجھ سکتا۔ [[ہربرٹ اسپنسر]] * زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔ [[حضرت داتاگنج بخش]] * ہمیشہ کیے جانے والے اعمال اللہ تعالٰی کومحبوب ترین اعمال ہیں اگرچہ وہ تھوڑا ہی ہو۔ * اپنی خوراک پاکیزہ وحلال کرو تمہاری دعا قبول ہوگی۔ * جب کہو تو عدل وانصاف کی بات کرو۔ * صبراورنماز سے مدد حاصل کرو۔ [[قرآن]] * لوگوں کواچھی بات کہو۔ * کوئی بھی قوم قبیلہ یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی ۔ * ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے۔ * عالم کا آرام کرنا جاہل کی عبادت سے بہتر ہے۔ * کم کھانا صحت، کم بولنا حکمت، اور کم سونا عبادت میں شامل ہے۔ * سائنس کبھی بھی نئے مسائل کھڑا کیے بغیر ایک مسئلہ حل نہیں کرتی۔ [[برناڈ شا]] * خداكے نزديك بہترين دوست وه ہے جو اپنے دوست كاخيرخواه ہو۔ [[زمرہ:صفحۂ اول اقوال]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2872263.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|