Difference between revisions 2773690 and 2794372 on urwiki

{{مجوزہ حذف شدگی/پیغام
  |تعلق= اشتہار بازی
  |timestamp = 20170906091230
}}
سالار عبداللہ سوشل میڈیا  کا   ایک پراسرار کردار ہے ، جس کی تحاریر میں وطن سے محبت اور دہشتگردی کے خلاف عناصر واضح رہے ہیں ۔ 
پاکستان کے نوجوانوں کو دہشتگردی سے بے زار رکھنے اور اس کی مخالفت پیدا کرنے میں سالار عبداللہ کا کردار قابل تعریف ہے ۔ 
اس شخص کو آج تک کسی نے نہیں دیکھا ۔ کون ہے ؟ کہاں سے ہے ؟ کسی کو نہیں معلوم 
دو ہزار آٹھ سے پہلے پاکستان میں دہشتگردوں کے لیے خاطر خواہ ہمدردی پائی جاتی تھی ، اس ہمدردی کو بے زاری میں بدلنے اور سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کر کے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو عام لوگوں کے ذہنوں سے نکالنے میں سالار عبداللہ اور اس کی ٹیم کا کردار خاصا رہا ہے<ref>http://epaper.jasarat.org/2016/08/08/karachi/na-1001</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}