Difference between revisions 2782331 and 3169240 on urwiki{{حذف|غیر معروف، بلا حوالہ}} علامہ مھدی عباس فیصل آباد کے قصبے شاہ کوٹ میں نامور عالم دین مفتی ریاض حسین کے گھر ۱۹۸۳میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بنکر ہونے کے ساتھ ساتھ شعلہ بیان مقرر بھی تھے اسی لیے علامہ مھدی عباس کو گھر میں ایک علمی و ادبی ماحول ملا والد محترم کی ناگہانی وفات کے بعد چھوٹے بہن بھائیوں کی سرپرستی کا بوجھ ان کے کندھے پر آ پڑا تو ایف ایس سی کرنے کے بعد پرائیویٹ تعیلم کو جاری رکھا اور پنجاب یونیورسٹی سے امتیازی نمبروں کے ساتھ بی اے کا امتحان پاس کرنے کے بعد اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے خطابت میں قدم رکھ دیا اور ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں اپنے فن خطابت سے لوگوں کی ہدایت کا فریضہ سر انجام دیا ایم فل کرنے کے بعد پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،آج کل فل ٹائم خطابت کو دے رہے ہیں تا کہ پاکستان کے گھٹن ماحول کوتبدیل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں علامہ مھدی عباس اتحاد بین المسلیمن کے زبردست داعی ہیں اسی وجہ سے اہل تشیع کے ساتھ ساتھ اہل سنت حلقوں میں بھی قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=3169240.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|