Difference between revisions 2782746 and 2789628 on urwiki= محل وقوع = حضرت سید اکبر شاہ غازی ،شیندرہ ،پونچھ ریاست جموں و کشمیر کے نہایت معروف وبرگزیدہ ولی اللہ مانے جاتے ہیں ،آپ کا مزار گاؤں شیندرہ محلہ سیداں میں واقع ہے حضرت سید اکبر شاہ غازی ،شیندرہ ،پونچھ ریاست جموں و کشمیر کے نہایت معروف وبرگزیدہ ولی اللہ مانے جاتے ہیں ،آپ کا مزار گاؤں شیندرہ محلہ سیداں میں واقع ہےحضرت سید احمد شاہ غازی رحمۃاللہ علیہ کی اولاد میں سے سید اکبر شاہ بادشاہ آپکے جانشین ہوئے سید اکبر شاہ بادشاہ کے پانچ صاحب زادے ہوئے، حضرت سیدفضل شا ہ ،حضرت سیدبودلاشاہ، حضرت سیدنصارشاہ،حضرت (contracted; show full) مشغول رہتے تھے اس چنار کے نیچے آپ کا ایک حجرہ تھا جسمیں آپ نے ایک لمبے عرصے تک چلہ کشی کی ہے کچھ مصدقہ دلائل ملے ہیں کہ پیر اکبر شاہ بادشاہ رحمۃاللہ علیہ یہاں گیارویں شریف کا بھی اہتمام کرتے تھے ماضی بعید میں سید فرمان شاہ ۔سید اکبر شاہ ۔سیدغلام حیدر شاہ اور کچھ چنندہ ہستیوں نے یہاں مسجد شریف کی سنگ بنیاد رکھی تھیں اور یہ جگہ وقف کر دی تھی، یہ جگہ اتنی متبر ک ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے انسان اس میں سما جاتا ہے ۔<ref>(۲) عظمت سادات و صوفیاے کرام تحقیقی جائزہ سید نثار بخاری</ref> = حوالہ جات = ⏎ == حوالہ جات == {{حوالہ جات}} All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2789628.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|