Difference between revisions 2829385 and 2948192 on urwiki

{{Orphan|date=نومبر 2016}}

[[تصویر:Anthurrium.JPG|تصغیر|[[کنیاکماری]]، [[تمل ناڈو]] کے پھولوں کی کاشتکاری کے تحقیقی مرکز پر لی گئی ایک تصویر]]
پھولوں کی کاشتکاری ایک بین الاقوامی، ہمہ بلین ڈالر صنعت ہے جس میں گھیردار اور باغبانی کے درخت، پتے دار درخت، گملے دار پھولوں کے درخت، کٹے ہوئے پھول، گھاس اور پھولوں کے اگانے سے متعلق سامان شامل ہیں۔ پھولوں کی کاشتکاری [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں ریٹیل بکری کا حصہ بنتے ہیں۔ <ref>http://www.agmrc.org/commodities-products/specialty-crops/floriculture/</ref&(contracted; show full)

=== تمل ناڈو میں پھولوں کی کاشتکاری ===
[[تصویر:Tuberose.jpg|تصغیر|رجنی گندھا]]
[[بھارت]] کی جنوبی ریاست [[تمل ناڈو]] روایتی اور جدید پھولوں کی کاشت کاری میں سرفہرست ہے۔ 2008-09 میں ریاست کا 24,287 علاقہ اس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔<ref name = ijmm/> یہاں کے پھولوں کی کئی قسمیں ہیں، جن میں [[چمیلی]]، [[گیربیرا]]، [[کمل]]، [[گڈہل|گُڈہل]]،[[یاسمین]]، [[کارنیشن]]، [[رجنی گندھا]]<ref>
[https://hindi.alibaba.com/ma/tamil-flowers-manufacturers.html निर्माताओं तमिल फूल | Alibaba.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>،[[چمپک]]، [[گل داؤدی]]، [[گلبہار]]،<ref name = ijmm/> وغیرہ شامل ہیں۔

;کاشتکاروں کا سماجی پس منظر
[[تصویر:India - Faces - young girl playing in her moms jasmine field (2832073817).jpg|تصغیر|بھارت میں یاسمین کا ایک کھیت]]
(contracted; show full)
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

== خارجی روابط ==
* [http://www.indif.com/kids/learn_hindi/hindi_flowers_chart.aspx ہندی اور انگریزی میں پھولوں کا چارٹ]

[[زمرہ:بھارت میں باغبانی]]