Difference between revisions 2833746 and 2958046 on urwiki

{{Infobox Writer
| name = سید فضل حسین شاہ
| color= #B0C4DE 
 <!-- Image and Caption -->
| image = Fazal H Shah 01.jpg
| imagesize = ‎(157 × 240 pixels.l  
| caption = '''سید فضل حسین شاہ درمیان میں کھڑے ہیں، فوٹو''' [[1944]]
| pseudonym = 
(contracted; show full)| relatives = 
| influences = سید معصوم علی شاہ 
| influenced = 
| signature = 
| website = http://sfhteacher.blogspot.com//
| portaldisp = 
}}
'''یونین کونسل [[بیروٹ]] میں اگر [[تعلیم]]<ref>History Of Education In India By N. Jayapalan, page 48</ref> کے حوالے سے احترام کے ساتھ ابتدائی اساتذہ کا نام لیا جائے تو جو تابناک نام سامنے آتے ہیں ان میں حضرت مولانا میاں محمد اسماعیل علوی، سید فضل حسین شاہ مشہدی اور [[شاعر کوہسار مولانا میاں محمد یعقوب علوی بیروٹوی]]<ref>
[http://myabirotvi.blogspot.com/ Molana Yaqoob Alvi Birotvi Umer Khyam of Circle Bakote<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> کے نام قابل ذکر ہیں، ان اساتذہ کرام نے تعلیم و تدریس کے میدان میں مقامی لوگوں کی دو نسلوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا اور علم کی ان راہوں کو روشن کیا جن پر چل کر آج بیروٹ کے لوگ ہر شعبہ [[زندگی]] میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔'''

==خاندانی پس منظر==
سید فضل حسین شاہ مشہدی حسینی سادات قبیلہ<ref>[http://www.ziyaraat.net/findbook.asp?Escritor=All&srchwhat=All&orderby=titulo&idioma=All&submit=Display+Books&Tema=Islamic%20History Ziaraat.com - Online Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> سے تعلق رکھتے ہیں، [[سانحہ کربلا]] کے بعد حضرت سجاد ([[زین العابدین]]) کے جانشینوں نے [[بنوامیہ]] کے ان قاتلان [[حسین]] سے [[تحریک علویہ]] <ref>تاریخ علوی اعوان از محبت حسین اعوان، کراچی</ref> کے پرچم تلے جس انتقام کی بنیاد رکھی اس سے [[عالم اسلام]] کا بچہ بچہ آگاہ ہے، آپ کے آبا و اجداد [[مدینہ]] سے سر زمین [[عراق]] اور مشہد ([[ایران]]) سے ہوتے ہوئے [[ہندوستان]] میں آئے، گکھڑوں کے عہد میں لورہ کے ڈھونڈ عباسیوں نے ان کی دینی، تعلیمی اور دیگر خدمات مستعار لیں اور انہیں ایک بڑا زرعی خطہ اراضی بھی مالکانہ حقوق کے ساتھ ہبہ کیا، بیروٹ میں آباد اس سادات خاندان کے مورث اعلیٰ جیون شاہ کو ایک سانحہ کے نتیجے میں راہی لورہ سے بے وطن ہونا پڑا، پہلے وہ نڑول ([[آزاد کشمیر]]) گئے اور وہاں سے وہ بیروٹ آئے اور بیروٹ کی پہلی [[مسجد]] کی [[امامت]] اختیار کی اور پھر وہ یہیں کے ہو کر رہ گئے، ان کے یہاں چار فرزند ہوئے، سید فضل حسین شاہ مشہدی ان کے بڑے بیٹے نور حسین شاہ کی دوسری بیوی کی اولاد میں سے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

==ولادت، تعلیم اور تدریس==

'''سید فضل حسین شاہ [[1900]] میں بیروٹ میں پیدا ہوئے، <ref>[http://tribescb.blogspot.com/ Tribes of Circle Bakote<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ابتدائی تعلیم اپنے والد سید نور حسین شاہ سے حاصل کی، وہ مزید دینی و عصری تعلیم کے لیے اس وقت کے معلم سید معصوم علی شاہ کے گشتی [[مدرسہ]] (Mobile School) میں داخل ہوئے، وہ پیدائشی طور پر ایک ذہین اور ہونہار شاگرد تھے، انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے دوسال میں ہی پرائمری امتحان امتیازی حیثیت سے پاس کر لیا اور محض 12سال کی عمر میں کہو شرقی، باسیاں اور دیگر مقامات پر اپنے استاد سید معصوم علی شاہ کے ہمراہ درس و تدریس میں مشغول ہو گئے مگر [[1918]] میں جب ان کے استاد نے انہیں [[اہل تشیع]] کے [[مسلک]] سے منسلک کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تو انہوں نے ان سے مسلکی اختلاف کرتے ہوئے ان کے سکول سے علیحدگی اختیار کر لی، اسی عرصہ میں ویرنیکلر پرائمری سکول بیروٹ میں مزید اساتذہ کی ضرورت محسوس کی تو سکول کے اول مدرس مولانا میاں محمد اسماعیل علوی کی تجویز پر آپ نے سکول جوائن کر لیا <ref>[http://edubirote.blogspot.com/ Educational History of Birote<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>، اپنی لیاقت، اہلیت، علمیت اور گہری پیشہ ورانہ وابستگی کی بنا پر اس وقت کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر منموہن رام نے ان کی ترقی کی سفارشات پیش کیں اور ایک تقریب میں انہیں نائب مدرس کے عہدے پر فائز کر دیا گیا، [[1919]] میں ان کے والد نور حسین شاہ کی خواہش اور مولانا میاں میر جی علوی کی کوششوں سے حضرت مولانا [[میاں پیر فقیراللہ بکوٹی]] نے اپنی سوتیلی مگر جان سے عزیز بیٹی زلیخا کو ان کے عقد میں دیدیا اور ان کے ہی کہنے پر اپنے والد کی جگہ بیروٹ کی مرکزی جامع مسجد بگلوٹیاں میں امامت اور خطابت کے فرائض بھی س(contracted; show full)*[http://mbirotvi.blogspot.com مخلص بیروٹوی، فرزند سادات بیروٹ]
*[http://sfhteacher.blogspot.com/ سید فضل حسین شاہ ، ایک لافانی استاد]
*[https://en.wikipedia.org/wiki/Syed_Fazal_Husain_Shah سید فضل حسین شاہ کون تھے؟]

[[زمرہ:1900ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1958ء کی وفیات]]
[[زمرہ:علماء علوم اسلامیہ]]
[[زمرہ:مسلم مذہبی شخصیات]]