Difference between revisions 2835770 and 3163861 on urwiki'''طبعہ نگاری''' <small>(typesetting)</small> میں متنی مواد کا [[کاغذ]] یا کسی دوسرے وسیلے پر تخطیطی شکل میں اظہار کیا جاتا ہے.
[[برمیزی اشاعت]] کے تعارف سے پہلے، چاپ شدہ مواد کی طبعہ نگاری چاپ خانوں میں حروف کار <small>(compositor)</small> یا طبعہ ساز <small>(typesetter)</small> ہاتھ سے (بعد میں مشین سے ) بناتے تھے.
== نیز دیکھیے ==
* [[طباعت]]
* [[مطبعہ|طباعہ]]
* [[طبعہ تخطیط]] <small>(typography)</small>
[[زمرہ:ٹائپو گرافی]]
[[زمرہ:طبعہ نگاری]]
[[زمرہ:فیصلہ طلب]]
This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|