Difference between revisions 2842737 and 2847136 on urwiki

[[جماعت اسلامی ضلع میانوالی کی قیادت]]
[[جماعت اسلامی ضلع میانوالی]]
[[<ref>ملف:جماعت اسلامی ضلع میانوالی|تصغیر</ref>]]
جماعت اسلامی ضلع میانوالی کی قیادت<ref>''اقتباس{{قیادت کا سفر1950تا2012 از زیر طبع کتاب '''{گلزارکوہ وصحرا}''' [[جماعت اسلامی ضلع میانوالی]]<ref>{گلزارکوہ وصحرا}</ref> مصنف قاضی نعمان احمد انصاری سابق امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

(contracted; show full)س وقت مولانا غلام محمد مندہ خیل امیر ضلع اور قاری محمد نواز قیم ضلع تھے۔مجھے محمد اعظم ادیب رکن جماعت نے اطلاع دی تھی کہ جماعت بحال ہوگئی ہے اور میانوالی میں ضلعی اجتماع ارکان طلب کیا گیا ہے مجھے بھی شرکت کی دعوت ملی اگرچہ میں رکن نہیں بنا تھا بلکہ امیدوار رکن تھا۔مزید برآں جب مولانا غلام محمد بھچر قیم حلقہ(ڈویژن) سرگودھا بنے تو حق نواز خان نے قاری محمد نواز کو قیم ضلع مقرر کر لیا تھا۔یہ غالبا پابندی کا دور تھا پابندی ختم ہونے پر مولانا گلزار احمد مظاہری بھی اگرچہ ضلع میانوالی میں نمائندہ ڈویژن کے طور پر آ
  گئے تھے کیونکہ امیر جماعت اسلامی سید مودودی کا حکم تھا مگر زیادہ عرصہ مولانا غلام محمد بھچر امیر ضلع(یاقائم مقام) رہے اور قاری محمد نواز قیم ضلع رہے تھے۔
(contracted; show full)وان عبد الوہاب خان نیازی صوبہ سے ضلع میں منتقل ہو گئے ہیں انہیں قیم بنایا جائے وہ با صلاحیت بھی ہیں اور فعال بھی ہیں لہذا شوری کے اصرار پر امیر ضلع نے عبد الوہاب خان کو قیم ضلع مقرر کیا مگر چونکہ وہ صوبائی امیدوار بھی تھے اس لیے انہوں نے خود ہی معذرت کردی اور دوبارہ قاضی نعمان احمد(راقم) ہی کو قیم ضلع مقرر کیا گیا۔فروری 2015ء میں عبد الرحمن فاروق کو قیم ضلع مقرر کیا گیا جبکہ امیر ضلع حافظ جاوید اقبال ساجد ہیں۔|}}

[[زمرہ:ضلع میانوالی|ضلع میانوالی]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:ضلع میانوالی کی شخصیات]]