Difference between revisions 2852829 and 3108456 on urwiki

{{شہر
| نام = جمشید پور
| ملک = بھارت
| طول_البلد =22.8
| عرض_البلد =86.18
| وقوع = 
| مقامی_یا_انگریزی_نام = ٹاٹا نگر، जमशेदपुर
| شہر_تصویر =Jamshedpur image collection.jpg
(contracted; show full)

ٹاٹا خاندان کی سرپرستی میں تعمیراتی کاموں کا آغاز ہو گیا - بالآخر 1920 تک ایک ٹن پلیٹ م‍ـل، ایک اینٹ بنانے کا کارخانہ، دفتر کی عمارت، ایک ہسپتال اور 400 مزدوروں کے لیے مکانات بن کر تیار تھے-

== جغرافیہ ==

جمشید پور {{Coord|22.8|N|86.18|E|}} پر واقع ہے۔ .<ref>[http://www.fallingrain.com/world/IN/38/Jamshedpur.html فالنگ رین پر جمشید پور]</ref> سمندر کی سطح سے اوسط اونچائی 135 میٹر ( 442 فٹ ) ہے - اس
  کی سطح پہاڑی ہے۔ اس  کا کل جغرافیائی رقبہ 149.23 مربع کیلو میٹر ہے جو پورے جھارکھنڑ کے رقبہ کا 2.03 فیصد ہے

== موسم ==

جمشید پور کی آب و ہوا گرم ہے۔ موسم سرما وسط مارچ سے شروع ہوتا ہے - مئی اور جون نہایت گرم رہتا ہے۔ گرمی میں اوسطاً درجہ حرارت 35 سے 42 ڈگری سیلسیس تک رہتا ہے۔ سردی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسیس رہتا ہے۔ جمشید پور کی آب و ہوا کی نشان  دہی جنوب مغربی مون سون کے طور پر کی گئی ہے۔ یہاں جولائی سے ستمبر کے درمیان کافی بارش ہوتی ہے۔ سالانہ اوسط 1200 ملی میٹر ہے- شہر کے دورے کے لیے مناسب وقت اکتوبر تا اپریل کا وقفہ ہے۔ اس دوران منتقل پرندے بھی شہر آتے ہیں۔

{{Weather box
|location = جمشید پور، بھارت
|single line = Yes
|Jan high C = 24
|Feb high C = 27
|Mar high C = 32
(contracted; show full)* [http://www.tatasteel.com/corporatesustainability/jsr_glance.asp ٹاٹا سٹیل کا موقع]
* [http://www.wikimapia.org/#y=22797547&x=86202850&z=13&l=0&m=s -جمشید پور کی مواصلاتی تصاویر]

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{زمرہ کومنز|Jamshedpur}}

[[زمرہ:جمشید پور|جمشید پور]]