Difference between revisions 2988848 and 3395954 on urwiki{{مجوزہ حذف شدگی/پیغام |تعلق= اشتہار بازی |timestamp = 20170906091230 }} '''سالار عبد اللہ''' سوشل میڈیا کا ایک پراسرار کردار ہے، جس کی تحاریر میں وطن سے محبت اور دہشت گردی کے خلاف عناصر واضح رہے ہیں۔ پاکستان کے نوجوانوں کو دہشت گردی سے بے زار رکھنے اور اس کی مخالفت پیدا کرنے میں سالار عبد اللہ کا کردار قابل تعریف ہے۔ اس شخص کو آج تک کسی نے نہیں دیکھا۔ کون ہے؟ کہاں سے ہے؟ کسی کو نہیں معلوم دو ہزار آٹھ سے پہلے پاکستان میں دہشت گردوں کے لیے خاطر خواہ ہمدردی پائی جاتی تھی، اس ہمدردی کو بے زاری میں بدلنے اور سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کر کے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو عام لوگوں کے ذہنوں سے نکالنے میں سالار عبد اللہ اور اس کی ٹیم کا کردار خاصا رہا ہے<ref>http://epaper.jasarat.org/2016/08/08/karachi/na-1001</ref> == حوالہ جات == {{حوالہ جات}} All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=3395954.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|