Difference between revisions 3115214 and 3121522 on urwiki

{{db-test}}
{{روابط اصطلاحات}}
Squad = دستہ

International Cricket Council = [[بین الاقوامی]] مجلسِ گیندبلا
* Line and Length (as in cricket bowling)
:* line = خط
:* length = طول
(contracted; show full)
::* مستلزم ؛ لازم ہونا
::* دلالت ؛ ایک دوسرے کی دلیل ہونا
::* میزانیہ ؛ ہم پلہ یا لازم ہو جانا
* projection کو کیا "عکس" کہنا ٹھیک ہے (ریاضی کے حوالے سے )؟
* * عکس کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ میری رائے میں ریاضی کے projection کے لیے لفظ، مسقط، زیادہ مناسب ہے۔ ریاضی کے مختلف فنکشن (تابع) کے لیے مسقط موزوں محسوس ہوتا ہے، اس کے مفہوم میں ہندسہ کی کسی [[شکل]] کو خطوط یا سطور کی صورت دے کر دوبارہ تخلیق کرنا بھی آجاتا ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ سوائے فن [[تصویر کشی]] کے
  ، دیگر تمام علوم میں بھی اس ہی کو استعمال کیا جاسکتا ہے (ہاں طب میں مسقط کے علاوہ چند مقامات پر اسقاط اور ارتسام کے الفاظ بھی آجاتے ہیں )۔
* [[:en:Permutation]] = ?
* * [[تبدل کامل]] = permutation دو الفاظ کا مرکب ہے 1- per بمعنی کل یا کامل اور 2- mutation بمعنی تبدل یا تغیر یا تبدیلی (طب میں اس لفظ mutation کے لیے طفرہ استعمال ہوتا ہے)۔ تبدل ؛ ت اور ب پر زبر اور د پر پیش بشمول تشدید آتا ہے، تلفظ رومن میں، tabaddul-e-kaamil اور اعراب کے ساتھ نیچے درج ہے
(contracted; show full)* labeled = ملصق (اردو لغات میں بھی درج ہے)
* unlabeled = ناملصق
* [[:en:Adjacency matrix|adjacency]]= ملمس / اتصال
* [[:en:Incidence]], Incident= ورود
* اس مضمون [[چال (نظریہ مخطط)]] میں trail کا کیا ترجمہ کیا جائے؟
* * صراط : میرا خیال ہے کہ انگریزی میں سائنسی مضامین سمیت تمام مفاہیم پر درست آتا ہے۔ اگر مناسب نا لگے تو کسی دیگر متبادل کی تلاش بھی کی جاسکتی ہے۔

[[زمرہ:سائنس متعلقہ فہرستیں]]