Difference between revisions 3136784 and 3201575 on urwiki{{حوالہ دیں|}} 18 [[ذوالحجہ]] کو حجۃ الوداع سے واپسی پر [[محمد]] صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک چشمہ خم کے مقام پر [[صحابہ]] سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر قران کریم سورہ مائدہ کی یہ آیت نازل ہوئی: {{اقتباس|يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۖ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ}} (contracted; show full) جس جس کا میں مولیٰ ہوں اس اس کے یہ علی مولا ہیں ، [ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اطمینان کے لیے اس جملے کو تین بار کہا تاکہ بعد میں کوئی مغالطہ نہ ہو] اے اللہ اُسکو دوست رکھ جو علی ؑ کو دوست رکھے اور اس کو دشمن رکھ جو علیؑ کو دشمن رکھے ، اس سے محبت کر جو علی ؑ سے محبت کرے اور اس پر غضبناک ہو جو علی ؑ پر غضبناک ہو ، اس کی مدد کر جو علی ؑ کی مدد کرے اور اس کو رسوا کر جو علی کو رسوا کر ے اور حق کو ادھر موڑ دے جدھر جدھر علی ؑ مڑیں " [[[ یہ پوری حدیث غدیر یا فقط اس کا پہلا حصہ یا فقط دوسرا حصہ ان مسندوں میں آیا ہ ے ۔ ( مسند احمد ابن حنبل ص -256 تاریخ دمشق ج-43 ، ص -207 ، 208 ،448 خصائص نسائی ص-181 المجمل کبیر ج-17 ، ص -39 سنن ترمذی ج -5 ، ص -633 المستدرک الصحیحین ج -213 ص- 135 // المعجم الاوسط ، ج- 6 ، ص- 95 // مسند ابی یعلی ج-1 ، ص -280 ، المحاسن والمساوی ، ص-41 // مناقب خوارزمی ص- 104 ، اور دیگر کتب۔ ]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=3201575.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|