Difference between revisions 3137152 and 3202203 on urwiki'''خلیل فرحتؔ۱۶16؍اپریل ۱۹۳۴1934ء کو بمقام کارنجہ ضلع واشم(مہاراشٹر) میں پیدا ہوئے'''۔ شرف تلمذ خود کسی سے نہیں کی۔ انہوں نے اسی ضمن میں مجھے لکھا ہے کہ،[http://khalilfarhat.yolasite.com/]<ref>[http://khalilfarhat.yolasite.com/ Khalil Farhat Karanjvi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> == ’میں استادی شاگردی کا قائل نہیں۔ اس لیے اپنے ذوق ِسلیم کی رہنمائی میں شعری سفر جاری ہے۔ شاعری کی تمام اصناف سخن میں طبع آزمائی کی ہے۔‘‘ == ان کی محبوب صنف سخن ’’غزل ‘‘ہے’’تضامین، قطعات ،پیروڈی ‘کا ایک وافر ذخیرہ موجود ہے۔ مگر ابھی تک کوئی شعری مجموعہ طبع نہیں ہوا۔ البتہ ان کے بیٹے وسم فرحتؔ کارنجوی صاحب نے اطلاع دی ہے کہ خلیل فرحتؔ صاحب کا دیوان بعنوان ’’زخم ِہنر‘ ‘اشاعت کی منزلیں طے کر رہا ہے۔ اور بہت جلد منظر عام پر آجائے گا۔ انہوں نے مجھے ۲۸28؍جنوری ۲۰۰۴2004ء کو خط لکھتے ہوئے ایسی کئی مفید اطلاعات رقم کی ہیں، خود مجھے طرفہ قریشی صاحب کے تعلق سے کچھ اطلاعات درکار تھیں۔ خلیل فرحتؔ صاحب سے ان کے مراسم تھے ،میں نے مالک رام کے تذکرۂ ماہ و سال کو بھی دیکھا اور بشارت علی خاں فروغ کی ’وفیات مشاہیر اردو ‘ کو بھی دیکھا۔ ان میں سے کسی میں بھی طرفہ صاحب کا ذکر نہیں۔ تذکرہ معاصرین ۲2 اور ۴4 میں بھی نہیں ہے۔۱1 اور ۳3 میں ہو۔ طرفہ قریشی کا تعلق بھنڈارہ (مہاراشٹر ) سے تھا ۔ سیماب ؔصاحب کے ممتاز شاگرد تھے۔ ابتدا میں انہوں نے مولانا انور کامٹوی سے اصلاح لی تھی۔ خلیل صاحب نے مجھے طرفہ صاحب کے کچھ عکس بھجوائے ہیں۔ ایک خط جو طرفہ صاحب نے ۴4 دسمبر ۱۹۶۳1963ء کو لکھا تھا۔ ’’ سچائی اور صداقت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے، حق اورانصاف سے انسان کام لے تو ظالم ایک دن خود ہی پست حوصلہ ہوجاتا ہے۔ آپ بھی حق کا ساتھ دیں ،رزق دینے والا خدا ہے ۔۔۔ کتابوں اور رسائل کا غائر مطالعہ کیجئے اور جو پیچیدہ بات فنی پوچھنی ہو مجھ سے پوچھیے ۔۔۔۔ صاحب سے آپکو فائدہ نہیں پہونچتا نہ پہونچے ۔۔۔۔، میں جمعہ کو بلاس پور جا رہا ہوں، ۷7 دسمبر ۱۹۶۳1963ء کو وہاں آل انڈیا مشاعرہ ہے۔ اتوار کی رات میں غالباً واپس ناگپور پہونچوں گا۔ بلاس پور والو ں نے مجھے ۵۰50 روپئے دیے ہیں، ہرچند روپئے کم ہیں، پھر بھی وقت سے فائدہ اٹھانا مناسب سمجھا۔‘‘دبستان سیماب میں طرفہ قریشی کی ایک خاص اہمیت ہے۔ ==== خلیل صاحب کی مراسمت نند لال طالب کاشمیری شاگرد رشید علامہ سیماب ؔاکبر آبادی سے بھی رہی ہے۔ خلیل صاحب کو فنِ تضمین سے بھی دلچسپی رہی ہے ۔ طالب صاحب نے ’آئینۂ تضمین ‘ کے تحت ایک انتخاب تیار کیا تھا چنانچہ اسی ضمن میں انہوں نے خلیل صاحب کو خط لکھا تھا۔ ==== (contracted; show full) حیات جہدِ مسلسل کا نام ہے فر حتؔ جمود سے بھی مقدر کہیں بدلتا ہے == حوالہ جات == {{حوالہ جات}} [[زمرہ:PHOTO|تصویر خلیل فرحت کارنجوی]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=3202203.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|