Difference between revisions 3248485 and 3395882 on urwiki'''خلیل فرحتؔ16؍اپریل 1934ء کو بمقام کارنجہ ضلع واشم(مہاراشٹر) میں پیدا ہوئے'''۔ شرف تلمذ خود کسی سے نہیں کی۔ انہوں نے اسی ضمن میں مجھے لکھا ہے کہ،[http://khalilfarhat.yolasite.com/]<ref>[http://khalilfarhat.yolasite.com/ Khalil Farhat Karanjvi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> == ’میں استادی شاگردی کا قائل نہیں۔ اس لیے اپنے ذوق ِسلیم کی رہنمائی میں شعری سفر جاری ہے۔ شاعری کی تمام اصناف سخن میں طبع آزمائی کی ہے۔‘‘ == (contracted; show full) یہ پیام مجھ کو عزیز تھا اسے اور بھی پر اثر کرو ’’مرے چارہ گر کو نوید ہو صف دشمناں کو خبر کرو وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا‘‘ انہیں غزل سے خصوصی نسبت رہی ہے مگر کئی اور اصناف شعری پر قدرت کاملہ حاصل ہے۔ قطعات اور پیروڈی لکھنے میں انہیں زیادہ خوشی میسر آئی ہے۔ غزل ان کے مزاج و اطوار سے قدرے زیادہ قریب ہے۔ غزل کی اپنی روایت اور اپنی شناخت کی تاریخ بھی ہے اور تہذیب بھی۔ یہ وہ صنف ہے جو اپنی ایمایت کی بنیاد پر دوسری اصناف کے تقابل میں کہیں زیادہ وقعت و رفعت رکھتی ہے۔ اور اسی بنائے خصوصی پر اپنی حاکمیت قائم رکھتی اور آج بھی غزل کا سکہ جاری و ساری ہے۔ دلوں کو متحیر کرلینے اور عقلی منازلت کے کئی درجات کا حصول اس کی باطنہ قوت کا مظہر ہے۔ اسی لیے غز ل کا ہر اچھا شعر اپنی کوئی نہ کوئی خوبی ٔ خاص کا مظہر ہوتا ہے۔ غزل کا یہی رنگ و آہنگ فرحت ؔکی گفتگو میں، خاموشی میں اور چشم بینی (contracted; show full) حیات جہدِ مسلسل کا نام ہے فر حتؔ جمود سے بھی مقدر کہیں بدلتا ہے == حوالہ جات == {{حوالہ جات}} [[زمرہ:PHOTO|تصویر خلیل فرحت کارنجوی]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=3395882.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|