Difference between revisions 3259523 and 3807803 on urwiki

{{حوالہ دیں}}
'''سید عقیل شاہ''' [[صلغ سرگودھا]] پاکستان کے ایک [[اردو]] کے شاعر ہیں اورنکی وجہ شہرت اردو شاعری ہے اور آپ اُردو [[شاعری]] کی تینپانچ کتابوں "چلو پھر لوٹ جاتے ہیں " "تھک گئی آنکھ سرد موسم کی" اور"ریزہِ خواب" "تیرے شہر میں" اور " دربدر" کے مصنف ہیں آپ 1یکم جنوری 1986 کو ضلع سرگودھا سے 9 کلو میڑ دُور بھلوال روڈ کے کنارے واقع اک گاؤں چک نمبر 21 رسالہ میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم اس گاؤں کے ساتھ موجود انگریز دور کے یادگار ریلوئے اسٹیشن مٹھ لک کے پیچھے موجود گورنمنٹ سکول مٹھ لک اسٹیشن سے حاصل کی بعد میں ضلع سرگودھا منتقل ہو گئے اور وہاں جامع کمپری ہنسو ہائی سکول سے میڑک کا امتحان پاسآپ نے رسمی تعلیم آٹھویں کلاس تک مکمل کیا جون [[2010ء]] میں ان کا پہلا مجموعہِ کلام منظرِ عام پر آیا جس نے انٹرنیٹ پہ لوگوں کی توجہ حاصل کی کچھ ہی مہینوں کے بعد سید عقیل شاہ کا دوسرا مجموعہِ کلام بھی منظرِ عام پر آیا آپ کا بہت سا کلام مختلف رسالوں میں بھی چھپ چکا ہے پھر آپ شادی کرنے کے بعد عارضی طور پر لاہور منتقل ہو گئے سید عقیل شاہ ابھی تا حیات ہیں اور اُردو ادب کے لیے اپنی خدمات سر انجام دے رہےاسی طرح بسلسلہ مزید تین مجموعے اور منظرِ عام پہ آئے آپ کا بہت سا کلام مختلف رسالوں میں بھی چھپ چکا ہے جن میں لاہور سے "احوالِ لاہور" اور "طلوعِ اشک" شامل ہیں بھارت سے "دربھنگہ ٹائم" سرگودہا سے "ماہنامہ فن زاد" اسلام آباد سے "گوشئہ ادب" برطانیہ سے "ماہنامہ قرطاس" سرِفہرست ہیں آپکا کلام مختلف ریڈیوز سے بھی نشر کیا جا چکا ہے جن میں "ریڈیو پاکستان سرگودہا" "ایف ایم سن رائیز سرگودہا" "ریڈیو آواز بہاولپور" اور ایشین ریڈیو لائیو برطانیہ" سرفہرست ہیں سید عقیل شاہ کی مشہور غزلیات میں "وہی بے وجہ سی اداسیاں کبھی وحشتیں ترے شہر میں" "دشمن ہو کوئی دوست ہو پرکھا نہیں کرتے" "محبتوں کے یقیں میں آ کر دغا ہوا نا وہی ہوا نا" شامل ہیں.

==اُردو شاعری کے مجموعے==
* چلو پھر لوٹ جاتے ہیں
* تھک گئی آنکھ سرد موسم کی
* ریزہِ خواب

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}