Difference between revisions 4814962 and 4814967 on urwiki{{Notability}} اردو ادب اور شعبہ صحافت میں انتہائی کم عمری میں نام پیدا کرنے والی شخصیت راشد علی راشد اعوان کا تعلق ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ سے ہے،آپ 25 مارچ 1980 کو پیدا ہوئے اور 1990 میں بچوں کے میگزین پھول اور کلیاں سے لکھنے کی ابتدا کی،1996 میں ادارہ نوائے وقت کے مشہور بچوں کے رسالے ماہنامہ پھول میں باقاعدہ طور پر لکھنے کا آغاز کیا- راشد علی راشد اعوان ریڈیو،ٹیلی ویژن اور پرنٹ میڈیا میں ایک جانے پہچانے ورکنگ جرنلسٹس ہیں،آپ کی زیر ادارت ضلع مانسہرہ سے مشہور اخبار ہفت روزہ سیف الملوک شائع ہوتا ہے،راشد اعوان نے ملکی سطح پر کئی اعزازات بھی حاصل کر رکھے ہیں جن میں بیسٹ رائیٹر ایوارڈ،علامہ اقبال ایوارڈ، شامل ہیں- آپ کو ملکی اور غیر ملکی کئی تنظیموں سمیت برٹش گورنمنٹ نے 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں بہترین رپورٹنگ کے اعتراف میں بھی اعزازات سے نوازا ہے-⏎ [[زمرہ:اعوان]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=4814967.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|