Difference between revisions 529425 and 580215 on urwiki

{{شہر
| نام = جمشید پور
| ملک = بھارت
| طول_البلد =22.8
| عرض_البلد =86.18
| وقوع = 
| مقامی_یا_انگریزی_نام = ٹاٹا نگر، जमशेदपुर
| شہر_تصویر =Jamshedpur image collection.jpg
| صوبہ =جھاڑکھنڈ
| ضلع =مغربی سنگھ بھوم
| رقبہ =149.23
| بلندی =
| آبادی =1,134,788
| سال =  2001
| آبادی_سال =  
| منطقہ_وقت = 
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =
| ناظم =
| شہر_نقشہ =
| موقع_جال =www.jamshedpur.nic.in
| ذیلی_نوٹ =
| رنگ_سرحد =
| رنگ_پٹی =
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات =
}}

'''جمشید پور''' {{دیگر نام |ہندی =जमशेदपुर|اڑیہ=ଜମ୍େସଦପୁର|بنگالی=জামশেদপুর}} [[بھارت]] کے مشرق میں واقع ریاست [[جھارکھنڈ]] کا ایک اہم ترین شہر ہے

== تعارف ==

جمشید پور کو شہر آہن، ٹاٹا نگر یا صرف ٹاٹا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے- یہ ایک صنعتی شہر ہے - اس شہر کے بانی [[جمشید جی نوشیرواں ٹاٹا]] ہیں- جنہوں نے یہاں [[ٹاٹا اسٹیل]] کی سنگ بنیاد رکھی-

== تاریخ ==

بیسویں صدی کے شروعات میں جمشید جی پیٹسبرگ گئے اور ماہر ارضیات چارلس پیج پیرن سے ہندوستان میں ایک آہنی کارخانہ کے لئے جگہ کی تلاش میں مدد کی گزارش کی۔ اپریل 1904‏ عیسوی میں خام لوہا، کوئلہ، چونا پتھر اور پانی سے بھری جگہ کی تلاش آج کے [[مدھیہ پردیش]] سے شروع ہوئی- 

امکنات کو تلاشتے ہوئے سی ایم ویلڈ، [[دوراب جی ٹاٹا]] اور شاپورجی سکلات  والا کی ٹیم چھوٹا ناگپور کے پٹھار کے گھنے جنگلوں کے درمیان اور، سورن ریکھا اور کھرکئ ندیوں کے سنگم پر بسے ایک گا‏ؤں [[ساکچی]] پہنچی۔ جو انہیں سب سے معیاری مقام لگا- جس کا انتخاب مرکوزہ مقام کے طور پر کیا گیا-

ٹاٹا خاندان کی سرپرستی میں تعمیراتی کاموں کا آغاز ہو گیا - بالآخر 1920 تک ایک ٹن پلیٹ م‍ـل،  ایک اینٹ بنانے کا کارخانہ، دفتر کی عمارت، ایک ہسپتال اور 400 مزدوروں کے لئے مکانات بن کر تیار تھے-

== جغرافیہ ==

(contracted; show full)[[sv:Jamshedpur]]
[[ta:ஜம்சேத்பூர்]]
[[te:జంషెడ్‌పూర్]]
[[uk:Джамшедпур]]
[[vi:Jamshedpur]]
[[zh-classical:賈姆謝德布爾]]
[[war:Jamshedpur]]
[[zh:贾姆谢德布尔]]