Difference between revisions 548574 and 573676 on urwiki

آ (Aa) [[استونیا|اسٹونیا]] کے [[شمال]] میں ایک [[گاؤں]] کا نام ہے جو [[خلیج فن لینڈ]] کے جنوبی ساحلوں پر آباد ہے۔ اسکی آبادی 190 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ بہت قدیم گاؤں ہے۔ اسکا ذکر پہلی بار 1241ء ممیں  ایک ڈینش دستاویز میں ملتا ہے۔ اس وقت اس کا نام ہاذ تھا۔ پھر اسے اس کے [[جرمنی|جرمن]] نام ہاک ہوف سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ 

آ میں بوڑھوں کے لیۓ رہائش گاہ، گرجا گھر، پارک، درختوں کا جھنڈ، نوجوانوں کے لیۓ جگہ اور ریت کا ساحل موجود ہیں۔


[[زمرہ:استونیا]]

[[en:Aa, Estonia]]
[[cs:Aa (Estonsko)]]
[[de:Aa (Estland)]]
[[et:Aa]]
[[es:Aa (Estonia)]]
[[eu:Aa (Estonia)]]
[[nl:Aa (Estland)]]
[[pnb:آ]]
[[pl:Aa (wieś)]]
[[pt:Aa (Estônia)]]
[[ru:Аа (Ида-Вирумаа)]]
[[fi:Aa (Viro)]]
[[tl:Aa (baranggay)]]
[[uk:Аа (Іда-Вірумаа)]]
[[vo:Aa]]