Difference between revisions 605089 and 612723 on urwiki

{{تبدیلی|آبگر}}
{{Infobox hydrogen}}

'''آبساز''' (Hydrogen) ایک [[غیرفلزی|غیرفلزی یا غیردھاتی]] کیمیائی [[کیمیائی عنصر|عنصر]] ہے جو کہ [[ظرفیت|یک ظرفی (univalent)]] خصوصیات کا حامل ہے اور بے رنگ و بے بو ہوتا ہے۔ یہ سب سے سادہ اور سب سے ہلکا کیمیائی عنصر ہے، ہائڈروجن کا مطلب یونانی قواعد کی رو سے (ہائڈرو = پانی اور جن = بنانا) پانی بنانے والا ہوتا ہے ، یعنی آبساز۔
* اردو = آبساز (بمعنی پانی بنانے والا)
* انگریزی = ہائڈروجن (بمعنی پانی بنانے والا)
* جاپانی = سوئی سو (بمعنی پانی کی بنیاد)

[[تصویر:iso.JPG|frame|10px|ہائیڈروجن]]
ہائیڈروجن ایک کیمیائی عنصر ہے جو کہ کمرہ درجہ حرارت پر گیس کی شکل میں موجود ہوتا ہے۔ ہائیڈروجن گیس کی نہ کوئی بو، نہ کوئی ذائقہ اور نہ ہی کوئی رنگ ہوتا ہے۔ یہ بہت زیادہ آتش گیر گیس ہے۔ جب ہائیڈروجن گیس ہوا میں جلتی ہے تو پانی بناتی ہے۔ فرانسیسی کیمیادان'''Antoine Lavoisier''' نے ہائیڈروجن گیس کو یہ نام یونانی لفظ سے دیا تھا جسکا مطلب ہے "پانی بنانے والا"۔ ہائیڈروجن کائنات کا سب سے چھوٹا ایٹم ہے جس میں صرف ایک الیکڑان اور ایک پروٹان ہوتے ہیں جبکہ کوئی نیوٹران نہیں ہوتا۔ اس کے تین [[ہمجاء|ہم جا]]ہوتے ہیں۔

==مزید دیکھیئے==
*[[ڈیوٹیریئم]]
*[[ٹرائیٹیئم]]

{{Clear}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ اندراج}}
{{حوالہ جات}}

{{Commonscat|Hydrogen}}

[[زمرہ:طرزیات ہواکشتی]]
[[زمرہ:کیمیائی عناصر]]
[[زمرہ:غیر دھاتیں]]
[[زمرہ:تحویلی عوامل]]
[[زمرہ:تبریدات]]
[[زمرہ:فارغین]]
[[زمرہ:آبساز]]
[[زمرہ:عناصر]]
[[زمرہ:غیرفلز]]

{{Link FA|de}}
{{Link FA|en}}
{{Link FA|es}}
(contracted; show full)[[war:Hidroheno]]
[[wuu:氢]]
[[yi:הידראגען]]
[[yo:Háídrójìn]]
[[zh-yue:氫]]
[[diq:Hidrocen]]
[[bat-smg:Ondėnilis]]
[[zh:氢]]