Difference between revisions 626626 and 626678 on urwiki

[[تصویر:Plantago ovata form.jpg|thumbnail|اسپغول]]
عربی: بزر قطونا، فارسی: اسپغول،بلوچی:دانیچ ، سندھی: اسپنگر، انگریزی: Seed Spogul

اسپغول سے تقریباً ہر شخص وا قف ہے۔ بڑی مشہور عام دوا ہے۔ اسپغول ایک بیج ہے جس کا پو دا ایک گز کے قریب اونچا ہوتا ہے ۔ اس کی ٹہنیا ں باریک ہو تی ہیں اور پتے لمبے یعنی جامن کے پتو ں سے تقریبا ً مشا بہ ہوتے ہیں ۔ اس کا رنگ سرخی ما ئل سفید اور سیا ہ ہوتاہے۔ یہ بے ذائقہ اورلعاب دار ہوتا ہے اس کامزاج سر د اور تر ہو تا ہے۔ اس کی مقدار خوراک تین [[وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)|ماشہ]] سے ایک تولہ ہوتی ہے ۔ اسپغول کے چھلکے کو سبوس اسپغ(contracted; show full)[[fr:Plantain des sables]]
[[hsb:Pěskowy putnik]]
[[he:פסיליום]]
[[lt:Smiltyninis gyslotis]]
[[pl:Babka płesznik]]
[[ru:Подорожник песчаный]]
[[fi:Psyllium]]
[[sv:Sandkämpar]]