Difference between revisions 730714 and 1054470 on urwiki

{{شہر
| نام = جمشید پور
| ملک = بھارت
| طول_البلد =22.8
| عرض_البلد =86.18
| وقوع = 
| مقامی_یا_انگریزی_نام = ٹاٹا نگر، जमशेदपुर
| شہر_تصویر =Jamshedpur image collection.jpg
(contracted; show full)


== موسم ==

جمشید پور کی آب و ہوا گرم ہے۔ موسم سرما وسط مارچ سے شروع ہوتا ہے - مئی اور جون نہایت گرم رہتا ہے۔  گرمی میں اوسطاً درجہ حرارت 35 سے 42 ڈگری سیلسیس تک رہتا ہے۔ سردی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سیلسیس رہتا ہے۔ جمشید پور کی آب و ہوا کی نشاندہی جنوب مغربی مون سون کے طور پر کی گئ
ی ہے۔ یہاں جولائی سے ستمبر کے درمیان کافی بارش ہوتی ہے۔ سالانہ اوسط 1200 ملی میٹر ہے- شہر کے دورے کے لئے مناسب وقت اکتوبر تا اپریل کا وقفہ ہے۔ اس دوران منتقل پرندے بھی شہر آتے ہیں۔

{{Weather box
|location = جمشید پور، بھارت
|single line = Yes
|Jan high C = 24
|Feb high C = 27
|Mar high C = 32
(contracted; show full)


== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Commonscat|Jamshedpur}}

[[زمرہ:جمشید پور| ]]