Difference between revisions 731597 and 801583 on urwiki

تعدیلہ معدل (معد + دل (muad dal) / انگریزی neutron moderator) [[نویاتی ہندسیات]] کے نظام میں متعدد اجزاء کے مابین ایک ایسا معتدل المزاج [[وسیط]] ہوتا ہے کہ جو [[تعدیلہ درجۂ حرارت|تیز (رفتار) تعدیلوں]] (fast neutrons) کی رفتار کو کم یا معدل کر نے کے بعد ان کو [[تعدیلہ درجۂ حرارت|حراری تعدیلوں]] (thermal neutrons) کی حالت کی جانب لے جاتا ہے اور یہ حراری تعدیلے اس قابل ہوتے ہیں کہ ان کو [[نویاتی زنجیری تعامل]] کو برقرار (جاری) رکھنے کے مقصد میں استعمال کیا جاسکے۔
{{Commonscat|Schemata of nuclear reactors}}
==مزید دیکھیئے==
* [[بھاری پانی]]
* [[نیوٹرون]]
* [[نیوٹرونی مقطع|نیوٹرون کروس سیکشن]]
* [[بریڈر ری ایکٹر]]

[[زمرہ:تحویل توانائی]]
[[زمرہ:نویاتی معامل]]
[[زمرہ:نویاتی طرزیات]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]