Difference between revisions 731815 and 748045 on urwiki[[تصویر:Abu_Nuwas.jpg|framepx|thumb|left|ابو نواس]]
( 145ھ ۔ 199ھ / 750ء ۔ 810ء)
'''ابو نواس الحسن بن ہانی الحكمی دمشقی''' [[خلافت عباسیہ|عہد عباسی]] کا ایک ممتاز ترین [[شاعر]] جو زند مشرب تھا۔ [[خمریات]] اس کا پسندیدہ موضوع تھا جس میں کوئی ہم عصر اس سے بازی نہ لے جا سکا۔ [[عربی شاعری]] کے [[نقاد]] اسے [[امرؤ القیس]] کا ہم پلہ قرار دیتے ہیں۔
{{Commonscat|Abu Nuwas}}
[[زمرہ:عربی شاعر]]
[[زمرہ:عراقی مصنف]]
[[زمرہ:عہد عباسی کے شعراء]]⏎
⏎
[[eo:Abu Nuŭas]]
This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|