Revision 2706922 of "ابو الحسن سندی" on urwiki

'''ابو الحسن السندی''' ان کا پورا نام محمد بن عبد الہادی سندھی ہے([[1136ھ]])۔<br />
عربی زبان کے بڑے عالم فقہ حنفی کی بڑی خدمت کی [[سندھ]] میں پیدا ہوئے وہیں پرورش پائی سفر کر کے حرمین گئے اور بڑے بڑے مشائخ سے ملاقات کی سید محمد برزنجی اور ملا ابراہیم کورانی سے علم حاصل کیا حرم نبوی میں درس دیا کرتے تھے ان کا فضل و علم اور تقوی معروف تھا [[مدینہ منورہ]] میں ہی وفات پائی۔
== تصنیفات ==
شرح مسند امام احمدبن حنبل
صحاح ستہ کی شروحات
حاشیہ علی فتح القدیر
حاشیہ علی بیضاوی<ref>موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 480، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا</ref>
== حوالہ جات ==

[[زمرہ:تاریخ سندھ]]
[[زمرہ:پاکستانی ادب]]
[[زمرہ:پاکستانی محققین]]
[[زمرہ:سندھی مصنفین]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:1724ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اٹھارویں صدی کے اسلامی مسلم علما]]
[[زمرہ:سال پیدائش نامعلوم]]