Revision 2771318 of "تجسد" on urwiki'''تجسد''' کا مطلب کسی شۓ (اور یا پھر خیال) کو جسم یا جسد دینے کے ہوتے ہیں ، باالفاظ دیگر یوں کہا جاسکتا ہے کہ تجسد کا مطلب جسمیت یا مادیت سے قریب کرنا ہوتا ہے اسے انگریزی میں reification کہا جاتا ہے۔ اور یہ لفظ مندرجہ ذیل مواقع پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
* علم [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] میں اس سے مراد کسی تجریدی مفہوم (abstract concept) کو ٹھوس [[معطیات]] (solid [[معطیات|data]]) میں تبدیل کرنے کے ہوتے ہیں ، دیکھیے{{ٹ}} [[تجسد (کمپیوٹر)]] {{ن}}
* کسی بھی خیال یا تصور کو مادیت سے قریب کرنا یا اس کو ایک جسم دے دینے جیسا مغالطہ کرنا ، دیکھیے{{ٹ}} [[تجسد (مغالطہ)]] {{ن}} (Reification, fallacy)
* علم [[نفسیات]] میں تجسید سے مراد کسی شۓ کا [[حس|احساس]] ([[حس|sensation]]) ہونے پر اس اسکی [[آگاہی]] ([[آگاہی|perception]]) کو اس میں موجود [[spatial|فضائی]] ([[spatial]]) معلومات سے زیادہ محسوس کرنا یا جاننا، دیکھیے{{ٹ}} [[تکوینہ نفسیات]] {{ن}} ([[Gestalt psychology]])۔
*
*
*
*
*
{{Disambig}}All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?oldid=2771318.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|