Revision 2774029 of "سید عقیل شاہ" on urwiki{{حوالہ دیں}}
'''سید عقیل شاہ''' [[صلغ سرگودھا]] پاکستان کے ایک [[اردو]] کے شاعر ہیں اور اُردو [[شاعری]] کی تین کتابوں "چلو پھر لوٹ جاتے ہیں " "تھک گئی آنکھ سرد موسم کی" اور"ریزہِ خواب" کے مصنف ہیں آپ 1 جنوری ۱۹۸۶ کو ضلع سرگودھا سے 9 کلو میڑ دُور بھلوال روڈ کے کنارے واقع اک گاؤں چک نمبر 21 رسالہ میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم اس گاؤں کے ساتھ موجود انگریز دور کے یادگار ریلوئے اسٹیشن مٹھ لک کے پیچھے موجود گورنمنٹ سکول مٹھ لک اسٹیشن سے حاصل کی بعد میں ضلع سرگودھا منتقل ہو گئے اور وہاں جامع کمپری ہنسو ہائی سکول سے میڑک کا امتحان پاس کیا جون [[2010ء]] میں ان کا پہلا مجموعہِ کلام منظرِ عام پر آیا جس نے انٹرنیٹ پہ لوگوں کی توجہ حاصل کی کچھ ہی مہینوں کے بعد سید عقیل شاہ کا دوسرا مجموعہِ کلام بھی منظرِ عام پر آیا آپ کا بہت سا کلام مختلف رسالوں میں بھی چھپ چکا ہے پھر آپ شادی کرنے کے بعد عارضی طور پر لاہور منتقل ہو گئے سید عقیل شاہ ابھی تا حیات ہیں اور اُردو ادب کے لیے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں
==اُردو شاعری کے مجموعے==
* چلو پھر لوٹ جاتے ہیں
* تھک گئی آنکھ سرد موسم کی
* ریزہِ خواب
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?oldid=2774029.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|