Revision 718377 of "ہائیڈروجن" on urwiki{{تبدیلی|آبگر}}
{{Infobox hydrogen}}
'''آبساز''' (Hydrogen) ایک [[غیرفلزی|غیرفلزی یا غیردھاتی]] کیمیائی [[کیمیائی عنصر|عنصر]] ہے جو کہ [[ظرفیت|یک ظرفی (univalent)]] خصوصیات کا حامل ہے اور بے رنگ و بے بو ہوتا ہے۔ یہ سب سے سادہ اور سب سے ہلکا کیمیائی عنصر ہے، ہائڈروجن کا مطلب یونانی قواعد کی رو سے (ہائڈرو = پانی اور جن = بنانا) پانی بنانے والا ہوتا ہے ، یعنی آبساز۔
* اردو = آبساز (بمعنی پانی بنانے والا)
* انگریزی = ہائڈروجن (بمعنی پانی بنانے والا)
* جاپانی = سوئی سو (بمعنی پانی کی بنیاد)
[[تصویر:Emission spectrum-H.svg|757px|thumb|none|جب گرم ہائیڈروجن ٹھنڈی ہو رہی ہوتی ہے تو اس میں سے چار مخصوص رنگوں کی روشنیاں خارج ہوتی ہیں۔اسکے علاوہ [[الٹرا وائیلٹ]] اور [[انفراریڈ]] شعاعیں بھی نکلتی ہیں مگر وہ نظر نہیں آتیں۔]]
[[تصویر:iso.JPG|frame|10px|ہائیڈروجن]]
ہائیڈروجن ایک کیمیائی [[عنصر]] ہے جو کہ کمرے کے درجہ حرارت پر [[گیس]] کی شکل میں موجود ہوتا ہے۔ ہائیڈروجن گیس کی نہ کوئی بو، نہ کوئی [[ذائقہ]] اور نہ ہی کوئی [[رنگ]] ہوتا ہے۔ یہ بہت زیادہ [[آتش گیر]] گیس ہے۔ جب ہائیڈروجن گیس ہوا میں جلتی ہے تو پانی بناتی ہے۔ فرانسیسی [[کیمیادان]] '''Antoine Lavoisier''' نے ہائیڈروجن گیس کو یہ نام یونانی لفظ سے دیا تھا جسکا مطلب ہے "پانی بنانے والا"۔ ہائیڈروجن [[کائنات]] کا سب سے چھوٹا [[ایٹم]] ہے جس میں صرف ایک [[الیکڑان]] اور ایک [[پروٹان]] ہوتے ہیں جبکہ کوئی [[نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔ اس کے تین [[ہمجاء|ہم جا]] ہوتے ہیں۔
== مزید دیکھیئے ==
* [[ڈیوٹیریئم]]
* [[ٹرائیٹیئم]]
{{Clear}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ اندراج}}
{{حوالہ جات}}
{{Commonscat|Hydrogen}}
[[زمرہ:طرزیات ہواکشتی]]
[[زمرہ:کیمیائی عناصر]]
[[زمرہ:غیر دھاتیں]]
[[زمرہ:تحویلی عوامل]]
[[زمرہ:تبریدات]]
[[زمرہ:فارغین]]
[[زمرہ:آبساز]]
[[زمرہ:عناصر]]
[[زمرہ:غیرفلز]]
{{Link FA|de}}
{{Link FA|en}}
{{Link FA|es}}
{{Link FA|eu}}
{{Link FA|lmo}}
{{Link FA|nl}}
{{Link FA|pt}}All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?oldid=718377.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|