Revision 718528 of "آیور ویدک" on urwiki

{{طب متبادل}}

ہندی علم طب جس کا بانی دھنونتری تھا۔ اس کی تصنیف [[آیوروید]] کو ہندی طب کی اولین کتاب تصور کیا جاتا ہے۔ بعض لوگوں کی رائے میں یہ دراصل [[اتھرو وید]] کا تتمہ ہے۔
{{Commonscat|Ayurveda}}

[[زمرہ:ہندوؤں کے فلسفیانہ تصورات]]
[[زمرہ:صیدلیہ]]
[[زمرہ:وید دور]]
[[زمرہ:طب متبادل]]
[[زمرہ:ہندومت]]

[[ml:ആയുര്‍വേദം]]