Revision 5163 of "محمد اشفاق چغتائی کی کتابیں" on urwikibooks

<div style="font-size:150%;padding-bottom:.5em">
'''محمد اشفاق چغتائی کی کتابیں'''
</div>
==[[صراحی]]== 
[[صراحی کا دیباچہ۔۔۔اشفاق/آفاق]]
==چراغ==
==فکر غیور==
==تصور شہود و وجود==
===محمد اشفاق چغتائی ===
پیدائش
1958-05-05   میانوالی - پاکستان 
وفات
2000-11-18 اسلام آباد ۔ پاکستان 

* ایک صوفی شاعر ۔ایک مجاہد ادیب ۔ایک سرفروش عالم ۔ایک ولی کامل

* جہاں میں ہوں وہاں اکثر اوقات گردش ِ سرمایہ سے اکتائے ہوئے دوست احباب مجھ سے پوچھتے ہیں کہ یہ جو تیرے باطن کی بانسری سے نور و نکہت کے نغمے نکلتے ہیں یہ کہاں سے آئے ہیں۔  بظاہر تو ترے ماضی اور حال میں کوئی ایسا سُر نہیں دکھائی دیتا جس میں روحانیت کا سرگم موجود ہو۔یہ سب کچھ کہاں سے ملا ہے تجھے۔۔۔۔تو مجھے مجبور کہنا پڑتا ہے کہ یہ لازوال گیت ، یہ الوھی نغمے میرے نہیں ہیں میں تو اپنے بھائی محمد اشفاق ؒ چغتائی کے لفظوں کی جگالی کرتا ہوں۔۔۔۔منصور آفاق
*  محمد اشفاق چغتائی کی زندگی کا ایک طویل عرصہ مولانا عبدالستار خان نیازی کے ساتھ گزارا تھا اور ان کی نماز جنازہ پڑھاتے وقت مولانا نیازی نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ محمد اشفاق چغتائی ایک سچے عاشق ِ رسول تھے۔جب مجھے وزارت ملی تھی تو انہوں نے میرا ساتھ چھوڑ دیا تھا کہ آپ سرمایہ داروں کی حکومت میں شامل ہو گئے ہیں۔۔۔

===کتابیں ===

[[:Category:صراحی|صراحی]] -
[[:Category:چراغ|چراغ]] -
[[:Category:فکر غیور|فکر غیور]] -
[[:Category:تصورِ وجود و شہود|تصور وجود و شہود]] -

[[ar:]]
[[de:]]
[[en:]]
[[es:]]
[[eo:]]
[[fr:]]
[[he:]]
[[hu:]]
[[it:]]
[[ja:]]
[[na:]]
[[nl:]]
[[no:]]
[[pl:]]
[[pt:]]
[[ro:]]
[[ru:]]
[[la:]]
[[id:]]
[[sv:]]

__NOTOC__
__NOEDITSECTION__