Revision 5449 of "پاکستان-شاعر علی ھاشم تار" on urwikibooks

پاکستان امن وامان کا پرچم......شھیدوں کے لھوؤں کے نشان کا پر چم.....غازیوں کے ہاتھوں انعام کا پرچم....مسلمانوں کی عظمت کے نشان کا پرچم....پاکستان دین اسلام کا پرچم....فتح  کامرانی بقا ۓ دوام کا پرچم.....مولا حسین کی شجا عت کا پرچم....اسلام کی روایات کا پرچم.....توحید کی علامت ھے یہ پرچم....کامیابی کی زمانت ھے یہ پرچم.....