Difference between revisions 6299 and 6300 on urwikiquote

اردو ویکی اقتباسات ماشاءاللہ تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے روز بروز یہاں سرگرمی بڑھتی جا رہی ہے لیکن اردو ویکی اقتباسات پر کوئی منتظم موجود نہیں ہے جس سے انتظامی امور بالکل انجام پذیر نہیں ہو رہے، اس لیے یہاں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لہذا اردو ویکیپیڈیا کے منتظم و مامورِاداری [[صارف:محمد شعیب|محمد شعیب]] کو یہاں مامورِاداری بننے کے لیے نامزد کیا جا رہا ہے ماموراداری بنانے کا فائدہ یہ ہے کہ بعد میں بار بار کسی دوسرے صارف کو منتظم بنانے کے لیے میٹا پر درخواست نہیں دینی پڑے گی

تمام صارفین سے درخواست ہے کہ متعلقہ قطعات میں <code><nowiki>{{تائید}}</nowiki></code> یا <code><nowiki>{{تنقید}}</nowiki></code> کا استعمال کرتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کریں--[[صارف:عرفان ارشد|عرفان ارشد]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عرفان ارشد|تبادلۂ خیال]]  •            [[خاص:شراکتیں/عرفان ارشد|شراکتیں]]) 16:30, 19 اکتوبر 2014 ([[UTC|م ع و]])

==تائید==
#
==تنقید==

==تبصرہ=={{حذف}}