Revision 6169 of "کولون جامع مسجد" on urwikiquote

{{حذف|غیر اقتباساتی مواد}}

کولون جامع مسجد، ہانگ کانگ کی سب سے بڑی مسجد یہے جو 1896 میں اولا انگریزی فوج کے مسلمان سپاھیوں نے تعمیر کی۔ پھر 1984 یہ نئی تعمیر ہوئی۔ یہ تین منزلوں پر مشتمل ہے جس میں کوئی تقریبا 3 ہزار مسلمان نماز ادا کرسکتے ہیں۔ اتنی ہی تعداد نماز جمعہ کے لیے آتی ہے۔ اس وقت اس مسجد کے امام اور خطیب مفتی محمد ارشد ہیں۔