Revision 26808 of "سائنس" on urwiktionary

سائِنْس {سا + اِنْس} ([[انگریزی]])

Science، سائِنْس

اصلاً انگریزی [[زبان]] کا [[لفظ]] ہے اور [[بطور]] [[اسم]] [[مستعمل]] ہے۔ اردو میں انگریزی سے [[ماخوذ]] ہے [[اصل]] [[معنی]] اور اصل [[حالت]] میں عربی [[رسم الخط]] کے ساتھ بطور اسم [[استعمال]] ہوتا ہے۔ 1895ء کو "مجموعہ [[نظم]] بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم [[نکرہ]] (مذکر، [[مؤنث]] - واحد)

جمع:  سائِنْسیں {سا + اِن + سیں (یائے مجہول)} 

جمع استثنائی:  سائِنْسِز {سا + اِن + سِز}  

جمع غیر ندائی: سائِنْسوں {سا + اِن + [[سوں]] (واؤ مجہول)}

==معانی==

1. موجودہ [[نظام]] میں علم کے تین بڑے صیغوں [[میں سے]] ایک بڑا [[صیغہ]] جس کا [[موضوع]] [[حقائق]] اشیاء کی [[دریافت]] اور [[تعلیم]] و [[تربیت]] ہے تاکہ قوانین [[قدرت]] تک [[رہنمائی]] اور صداقتوں تک [[رسائی]] حاصل کی جا سکے، [[تجرباتی]] حکمت، [[علوم]] [[مادی]] کے مجموعے کا نام۔

"وہ آج کے [[جدید]] معاشروں کی اس سماجیت سے [[گہری]] [[واقفیت]] رکھتے ہیں جو ساسنس [[ٹیکنالوجی]] کی پیدا [[کردہ]] ہے۔"، <ref>( 1987ء، حصار، 11 )</ref>

==انگریزی ترجمہ==

Science 

==مترادفات== 

[[علم]]، دانِش، 

==مرکبات==

سائِنْس دان

==حوالہ جات==

<references/>

==مزید دیکھیں==

* [[ماسٹر آف سائنس]]
* [[قدرتی سائنس]]
* [[سائنس دان]]
* [[سائنسی]]
* [[سائنسی طرز فکر]]
* [[سائنسی علوم]]
* [[سائنسی قانون]]
* [[سماجی سائنس]]
* [[میڈیکل سائنس]]
* [[میکانکی سائنس]]
* [[نظری سائنس]]

[[Category:س۔ا]]

[[pnb:سائنس]]