Revision 26841 of "صوبہ" on urwiktionary

صُوبَہ {صُو + بَہ} ([[عربی]])

عربی [[زبان]] سے [[اسم جامد]] ہے۔ عربی سے [[بعینہ]] اردو میں [[داخل]] ہوا اور [[بطور]] [[اسم]] [[استعمال]] ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1679ء کو "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں تحریراً [[مستعمل]] ملتا ہے۔ 

اسم [[نکرہ]] (مذکر - واحد)

واحد غیر ندائی:  صُوبے {صُو + بے} 

جمع:  صُوبے {صُو + بے} 

جمع استثنائی:  صُوبَہ [[جات]] {صُو + بَہ + جات}  

جمع غیر ندائی: صُوبوں {صُو + بوں (و مجہول)}

==معانی==

1. کسی [[ملک]] کا وہ حصہ جو کئی پرگنوں اور ضلعوں پر مشتعمل ہوتا ہے۔

"صوبہ [[سندھ]] کے [[سیاسی]] حالات .... پر [[تفصیل]] سے تبادلۂ [[خیال]] کیا۔"، <ref>( 1990ء، جنگ، کراچی، 28 فروری، 12 )</ref>

2. { [[قدیم]] } صوبے کا حاکم۔

"پھر [[نماز]] کے [[صوبہ]] [[مقرر]] ہوئے، کھرگوں اور منڈیشر میں دس [[بارہ]] [[سال]] صوبہ رہے۔"، <ref>( 1929ء، تذکرۂ کاملانِ رامپور، 548 )</ref>

==انگریزی ترجمہ==

A province; a governour

==حوالہ جات==

<references/>


[[Category:ص۔و]]

[[en:صوبہ]]
[[pnb:صوبہ]]
[[pt:صوبہ]]